کے پی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 74 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 74 تصدیق شدہ کیسز سامنے آگئے ہیں۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اس وقت ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 304 ہے۔ صوبائی محکمہ صحت نے مزید پڑھیں

سپارکو کا ریموٹ سینسنگ جیو اے آئی فاریسٹری سے متعلق تربیتی کورس کا انعقاد

سپارکو کی جانب سے “جیو-اے آئی برائے جنگلاتی معلومات/ ریموٹ سینسنگ اور جیو انفارمیشن سسٹمز کی جدید ایپلی کیشنز برائے جنگلات” کے موضوع پر بین الاقوامی تربیتی کورس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپیس اینڈ اپر مزید پڑھیں

درگاہ سید حسن سلطان پر فائرنگ قابلِ افسوس، ملوث افراد گرفتار کیے جائیں: میر دوران خان کھوسہ

صحبت پور(رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر دوران خان کھوسہ نے درگاہ سید حسن سلطان المعروف شہنشاہ پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ درگاہیں امن، محبت مزید پڑھیں

کیوں؟ پاکستان کو ’’نظر انداز‘‘ نہیں کیا جا سکتا

مجیب الرحمٰن شامی پروفیسر کانتی پرشاد باجپائی بھارت کے بین الاقوامی شہرت رکھنے والے محقق اور دانشور ہیں۔ نئی دہلی کی جواہر لال یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیاست کے استاد رہے‘ آکسفورڈ یونیورسٹی میں بھی ایک عرصہ گزارا‘ اب سنگاپور مزید پڑھیں

اطلاع تعزیتی اجلاس

کوئٹہ ( رپورٹر) ولید صالح بلوچ شہید فرزند حاجی صالح بلوچ کا تعزیتی اجلاس مرکزی جنرل سیکریٹری میر کبیر محمد شہی کی صدارت میں چھبیس اکتوبر 2025 کو ایم اے جناح روڈ امبر میڈیکل سینٹر تیسری منزل بالمقابل گل پلازہ مزید پڑھیں

معروف سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات کی شہید ولید صالح بلوچ کے اہل خانہ سے تعزیت

پنجگور ( رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں، معززین علاقہ، سماجی و مذہبی شخصیات اور صحافی برادری نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی صالح محمد بلوچ کے صاحبزادے، رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی قیادت کی کوئٹہ میں اہم مشاورت، ملکی و عالمی سیاسی صورتحال پر غور

کوئٹہ ( رپورٹر) نیشنل پارٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی سیکرٹریٹ میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر جان محمد بلیدی ، نیشنل پارٹی کے مزید پڑھیں

نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پا گئے تھے، شیر افضل کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے درمیان گزشتہ سال 25 نومبر میں معاملات طے پا گئے تھے جس کے تحت مزید پڑھیں