اسلام آباد امام بارگاہ پر خود کش حملے میں قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے، میر یعقوب خان کھوسہ

چھتر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی صحبت پور کے ضلعی صدر میر محمد یعقوب خان کھوسہ نے ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی شٹرڈاؤن ہڑتال،تاجرکاروبار بند رکھ کر ہڑتال کامیاب بنائیں، مرکزی انجمن تاجران بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی،میریاسین مینگل،عمران ترین، سعد اللہ اچکزئی،ظفر کاکڑ،حاجی محمدہاشم کاکڑ،سیدعبدالخالق آغا،سیدمحمدجان آغادرویش،نقیب کاکڑ،موبائل ایسوسی ایشن کے صدرکلیم اللہ کاکڑ،نصیر خان ترین،جہانگیر لانگو،اللہ داد اچکزئی،اتحاد تاجران کے صدر حسن مزید پڑھیں

پہیہ جام ہڑتال کسی مسئلے کا حل نہیں،حکومت، سیاسی جماعتوں کو ہڑتالوں کی بجائے مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا چاہئے،لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے حکومت اورسیاسی جماعتوں کو ہڑتالوں کی بجائے مل بیٹھ کر مسائل کا حل مزید پڑھیں

امام بارگاہ میں نمازیوں کو نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں،انجینئر ہادی عسکری

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما انجینئر ہادی عسکری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ میں نماز کے دوران بے گناہ نمازیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی مستحق مزید پڑھیں

سانحہ اسلام آباد میں ملوث عناصر انسان نہیں ہوسکتے،میر عبید گورگیج

کوئٹہ(این این آئی) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان نیدرلینڈ کیخلاف شاندار فتح پر کرکٹ ٹیم کو دلی مبارکباد

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک پیغام میں وزیر مزید پڑھیں

پاکستان کی اصل طاقت تاجر برادری، کاروباری حضرات ہیں،سیدال خان ناصر

کوئٹہ +اسلام آباد(این این آئی) قائم مقام چیئرمین سینیٹ پاکستان، سیدال خان ناصر نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل اور معدنی دولت سے مالا مال ملک ہے جبکہ جغرافیائی اعتبار سے بھی پاکستان کو خطے میں ایک منفرد اور اسٹریٹجک مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہائیر ایجوکیشن سیکٹرکواعلیٰ معیار اور عروج کی جانب گامزن کرنا اعزاز ہے، جعفرخان مندووخیل

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں ہائیر ایجوکیشن سیکٹر مسلسل اپنے اعلیٰ معیار اور عروج کی جانب گامزن ہے جو ہم سب کیلئے قابل فخر اعزاز ہے تمام گیارہ سرکاری یونیورسٹیوں کی رینکنگ مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: کراچی میں میٹرک امتحانات کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ بورڈآف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے نیا گریڈنگ سسٹم جاری کردیااوررواں برس جماعت نہم کے سالانہ امتحانات سےیہ نیاگریڈنگ سسٹم نافذ ہوگاجبکہ جماعت دہم مزید پڑھیں

اوستا محمد میں بدامنی عروج پر، مسلح افراد کی ڈکیتیاں، تاجر اور شہری خوفزدہ

اوستا محمد ( عابدعلی) اوستا محمد شہر میں بڑھتی ہوئی بد امنی سے تاجر برادری اور شہری پریشان آئے روز ڈکیتی کی وارداتوں نے شہریوں کا جینا دو بھر کردیا تفصیلات کے مطابق آج صبح 7 بجے سٹی پولیس تھانہ مزید پڑھیں