بھارتی ٹیم کی اسٹار کھلاڑی کو اسٹیڈیم میں شادی کی پیشکش

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وومن کرکٹ ٹیم کی اسٹار اوپنر سمرتی مندھانا کو مشہور گلوکار پالاش موچل نے ڈی وائی پٹیل اسٹیڈیم میں شادی کیلئے پروپوز کردیا۔ خیال رہے کہ بھارتی کھلاڑی کو اسی اسٹیڈیم میں پروپوز کیا گیا، مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپس اور پاک بھارت مقابلے کی تفصیلات سامنے آگئیں

لندن (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپس اور پاک بھارت مقابلے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے باضابطہ شیڈول کا اعلان 25 نومبر مزید پڑھیں

دشمن کے مرنے پر خوشی نہ منانا کسی دن سجناں بھی مر جائیں گے،شاہد آفریدی

پشاور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کے گرنے کے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کے مرنے پر خوشی نہ منانا، کسی دن مزید پڑھیں

اسلامی یکجہتی گیمز: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

سعودی عرب میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستانی جیولن تھرور ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ اولمپیئن ارشد ندیم نے ریاض میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں 83.05 میٹر کی تھرو کر کے سونے کا تمغہ حاصل مزید پڑھیں

ٹرمپ کی رونالڈو کے ساتھ فٹ بال کھیلنے کی اے آئی ویڈیو جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل اکاؤنٹ پر مصنوعی ذہانت سے تیار ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ پرتگالی سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ فٹ بال کھیلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں دکھایا گیا مزید پڑھیں

سری لنکا کو کرکٹ بہتر کھیلنا پڑے گی، کپتان داسن شناکا

راولپنڈی (این این آئی)سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا ہے کہ سری لنکا کو کرکٹ بہتر کھیلنا پڑے گی، زمبابوے کے بولرز کو جیت کا کریڈٹ جاتا ہے۔داسن شناکا نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ زمبابوے کے کھلاڑی لیگ کرکٹ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی

لاہور (این این آئی)پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبورکرلیاگیا،پی ایس ایل مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے نئے انعامات کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کی ترقی اور معیار میں مزید اضافہ کرتے ہوئے آئندہ ایڈیشنز میں فرنچائزز کیلئے نئے انعامات متعارف کرا دئیے۔سوشل میڈیا سائیٹ ایکس پر ایک بیان میں مزید پڑھیں

پاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے،آصف آؤٹ

مسقط (این این آئی)پاکستانی اسنوکر اسٹار اسجد اقبال آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ محمد آصف شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری چیمپئن شپ کے مزید پڑھیں