ٹیسٹ سیریز: کیا پاکستان سپن پچ سے جنوبی افریقہ کو زیر کر لے گا؟

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے نئے دورانیے کے پہلے ٹیسٹ کا آغاز پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف اتوار (12 اکتوبر) سے لاہور میں کر رہا ہے۔ جنوبی افریقہ اس دورے میں دو ٹیسٹ کھیلے گا۔ دوسرا ٹیسٹ 20 مزید پڑھیں

جام کمال خان عالیانی فٹبال ٹورنامنٹ کا نوابزادہ جام محمد کمال خان نے بال کو کک لگا کر باقاعدہ افتتاح کردیا

اوتھل (این این آئی)پہلا آل ڈسٹرکٹ حب لسبیلہ نواب جام کمال خان عالیانی فٹبال ٹورنامنٹ کا جام یوسف فٹبال اسٹینڈم اوتھل میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کے فرزند نوابزادہ جام محمد کمال خان نے بال کو کک لگا مزید پڑھیں

شکاگو میراتھوم (آج)، 24 سے زائد پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے 53 ہزار رنرز ایکشن میں ہوں گے

شکاگو (امین این آئی)شکاگو میراتھون میں دنیا بھر کے 53 ہزار رنرز (آج) اتوار کوایکشن میں ہوں گے، ان میں دو درجن سے زائد پاکستانی رنر بھی ایکشن میں ہوں گے جو پاکستان کے مختلف شہروں سمیت امریکا، ناروے، متحدہ مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم پریکٹس، بولنگ کوچ ایشلے نوفکے بیٹے سمیت موجود رہے

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکے بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کے موقع پر موجود رہے۔بولنگ کوچ ایشلے نوفکے کے بیٹے فاسٹ بولر ول نوفکے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی،پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں منگل کو آمنے سامنے ہوں گی

جوہربارو(این این آئی)سطان آف جوہر ہاکی کپ (آج) ہفتہ سے ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں شروع ہوگا۔اس ایونٹ میں اکیس سال تک کی عمر کے کھلاڑی شریک ہوں گے، پاکستان جونئیر ٹیم (آج)ہفتہ کواپنا افتتاحی میچ میزبان ملائیشیا سے مزید پڑھیں

غزہ قتل عام،انڈونیشیا کا اسرائیلی جمناسٹس کو ویزہ دینے سے انکار

جکارتہ(این این آئی) انڈونیشیا نے غزہ میں جاری قتل عام پر اسرائیلی جمناسٹس کو ویزہ دینے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں ہونے والے اسرائیلی حملوں پر بطور احتجاج انڈونیشیا نے اسرائیلی جمناسٹس (ایتھلیٹس)کو جمناسٹک چیمپئن مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت کرکٹ کے میدان تک پہنچ گئی، گوگل جیمنائی اب پچ رپورٹ پیش کرنے لگا

وشاکاپٹنم(این این آئی) مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکٹ کے میدان تک بھی پہنچ گیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پِچ رپورٹ کے لیے بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال شروع کردیا۔آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے 10 ویں میچ مزید پڑھیں

ایشین کپ کوالیفائر،اوٹس خان نے پنالٹی کک ضائع کردی، پاک-افغانستان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا، دونوں ٹیموں نے ایک، ایک پوائنٹ حاصل کر لیا۔اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

ابرار احمد کی دلہنیا کا نام و تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر ابرار احمد کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔فوٹوز انیڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فوٹوگرافر کی جانب سے کھلاڑی کی مزید پڑھیں