بالی وڈ نے پاکستان کا مشہور گانا ”بول کفارہ“دوسری بار چرالیا

کراچی (این این آئی)بالی وڈ نے پاکستان کا مشہور گانا”بول کفارہ“دوسری بار چرا لیا۔بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کو چوری کرنے کا رواج کافی پرانا ہے، جو بغیر اجازت اور بغیر کریڈٹ دیے اپنی میوزک البم اور فلموں میں استعمال مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر ہونیوالی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر نامعلوم حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی شب 3:30 بجے کے قریب دیشا پٹانی کے بریلی میں مزید پڑھیں

ساری توجہ فلمی کیریئر پر ہے، شادی کے بارے میں سوچنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں،جھانوی کپور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی خوبرو آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ جھانوی کپور نے شوہر کی خوبیوں پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم سنی سنسکاری کی تلسی کماری کے ٹریلر کی مزید پڑھیں

جتنا لوگ سمجھتے ہیں، اتنی زیادہ پڑھی لکھی نہیں، ثانیہ سعید

لاہور (این این آئی)معروف اداکارہ ثانیہ سعید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اتنی زیادہ پڑھی لکھی نہیں، جتنا انہیں لوگ سمجھتے ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں سما ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف مزید پڑھیں

رواں سال شادی کرنیوالے ماڈل عبیر اسد اور ثوبان عمیس کا راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)پاکستانی ماڈل عبیر اسد اور ثوبان عمیس نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ماڈل عبیر اسد اور ثوبان عمیس کا شمار پاکستان کے کامیاب ماڈلز میں ہوتا ہے جنہیں ”بیسٹ ماڈلز“کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔جوڑے نے مزید پڑھیں

اداکارہ شالنی سیکر کا طلاق کے بعد کرایا گیا فوٹوشوٹ وائرل

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی اداکارہ شالنی سیکر کا طلاق کے بعد کرایا گیا فوٹوشوٹ وائرل ہوگیا اور صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کرتے دکھائی دیے۔شوبز ویب سائٹ فلمی بیٹ کے مطابق شالنی سیکر کی مزید پڑھیں

کلاسیکل گلوکار استاد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 51 برس بیت گئے

لاہور(این این آئی)کلاسیکل گلوکار استاد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 51 برس بیت گئے۔ان کی گائی غزلیں اور گیت شائقین موسیقی میں آج بھی بے پناہ مقبول ہیں،،شاندار خدمات پر استاد امانت علی خان کو صدارتی تمغہ حسن مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لیے کسانوں کی تربیت شروع کردی

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور صوبے کے زرعی شعبے کو محفوظ بنانے کے لیے جامع منصوبہ تیار کر لیا ہے. وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے نہ مزید پڑھیں

بھارتی اداکار اور انکی اہلیہ کا موبائل ہیک، ہیکرز نے جوڑے کے دوستوں سے رقم مانگ لی

ممبئی (این این آئی)بھارت کی کنڑ فلموں کے مشہور اداکار و ہدایتکار اپیندرا اور ان کی اہلیہ اداکارہ پریانکا سائبر کرائم کا شکار ہوگئے اور دونوں کا موبائل فون ہیک کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اپیندرا کی اہلیہ اداکارہ مزید پڑھیں

ایمی ایوارڈز کے دوران کئی فنکاروں کی غزہ کے عوام کیساتھ اظہارِ یکجہتی

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی وڈ کے بڑے ایوارڈز میں سے ایک دی ایمی ایوارڈز 2025 کے دوران کئی فنکاروں نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ٹیلی ویژن کے سب سے باوقار امریکی ایوارڈ ایمی ایوارڈز کی تقریب مزید پڑھیں