کوئٹہ: کلثوم نیاز بلوچ سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال

کوئٹہ(پورٹر) نیشنل پارٹی کے صوبائی خواتین سیکرٹری اور رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سے انکی رہائش گاہ پر سمیع روف چیرمین اسلم بلوچ رئیس نوید مینگل الیاس مینگل یاسر بزنجو کی ملاقات کی ملاقات میں سیاسی صورتحال سمت عوامی مزید پڑھیں

ہیلتھ کارڈ کے تحت علاج میں رکاوٹیں ختم

کوئٹہ(این این آئی) چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام ڈاکٹر سمیع اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومتِ بلوچستان نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان اور وزیرِ صحت بلوچستان کے واضح اور عوام دوست وژن کے مطابق اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نے سیکرٹریز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے سیکرٹریز کے تقرر و تبالے کے احکامات جاری کردیئے۔گورنمنٹ آف پاکستان سروسز اینڈ جنرل ایڈمن ڈیپارٹمنٹ کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری فنانس عمران زرکون کا تبادلہ کرکے انہیں پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ بلوچستان،پرنسپل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن،اثاثوں،واجبات کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر7ارکان بلوچستان اسمبلی کی رکنیت معطل

کوئٹہ(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر7ارکان بلوچستان اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کہا گیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 17سے مزید پڑھیں

جعلی اسناد،بدعنوانی میں ملوث عناصر کیخلاف بلاامتیاز سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،وزیراعلیٰ بلوچستان

ڈیرہ بگٹی (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈیرہ بگٹی میں محکمہ ایجوکیشن سے متعلق موصول ہونے والی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں انہوں نے ضلعی افسرِ تعلیم (ڈی او) مزید پڑھیں

وزیرداخلہ،وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ایف سی بلوچستان،نارتھ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، یادگار شہداء پر حاضری، فاتحہ خوانی

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر کور بلوچستان۔ نارتھ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کو ایف سی بلوچستان نارتھ کے چاک و چوبند دستے مزید پڑھیں

ناکام پالیسیوں نے 24فیصد آبادی کو غربت میں دھکیل کر فاقہ کشی پر مجبور کردیا ہے، میرکبیر احمد محمد شہی

کوئٹہ (پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھوک اور غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے جو ریاست کے لیے ایک سنجیدہ انتباہ ہے۔ ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک مزید پڑھیں

بلوچستان کی جامعات کے فنڈز ساڑھے آٹھ ارب تک بڑھا دیے گئے، گورنر بلوچستان

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش)گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے کی تمام یونیورسٹیوں کے فنڈز ڈھائی ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے آٹھ ارب روپے کر دیے گئے ہیں، جس کے بعد جامعات کو فنڈز کی کمی مزید پڑھیں

پاک فوج کے جوان بلاول تھہیم کی نمازِ جنازہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی

چھتر(این این آئی)پاک فوج کے جوان بلاول تھہیم کی نمازِ جنازہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا آبائی گاؤں میں تدفین تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے نواحی علاقے گوٹھ میرحسن کے رہائشی پاک فوج کے جوان بلاول تھہیم ولد شمن مزید پڑھیں