نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون ٹیچر جاں بحق حملہ آور فرار حملہ سے معلم قرآن سبق دینے والی خاتون ٹیچر موقع پر ہی دم توڑ گئی‎

سبی(نامہ نگار)نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون ٹیچر جاں بحق حملہ آور فرار٬تفصیلات کے مطابق صبح سویرے سبی شہر میں افسوسناک واقع پیش آیا جہاں پر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول الہٰ آباد کے گیٹ پر، جہاں روزانہ معصوم بچیوں مزید پڑھیں

گرینڈ الائنس مچھ کے رہنما عبدالرحمن خلجی کی گرفتاری کی شدید مذمت فوری رہائی کا مطالبہ

مچھ (رپورٹر ) گرینڈ الائنس مچھ کے ترجمان نے جاری کردہ ایک بیان میں گرینڈ الائنس مچھ کے رہنما عبدالرحمن خلجی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ترجمان نے کہا کہ ایسے ہتھکنڈوں سے گرینڈ الائنس اپنے مزید پڑھیں

بختیارآباد میں 2022 کے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر پر ترقی فاؤنڈیشن سے ملاقات

بختیارآباد(لیاقت علی ڈومکی)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ترقی فاؤنڈیشن میر افتخار خان بنگلزئی سے صدر ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ میر اللہ داد رند, صدر بختیارآباد پریس کلب (ر) اللہ یار ڈومکی ان کے آفیس میں ملاقات کی۔ دوران ملاقات 2022 کے سیلاب متاثرین مزید پڑھیں

سخی حمزہ کھوسہ میں متاثرہ خاندان کا پولیس اور مسلح افراد پر سنگین الزامات کا انکشاف

صحبت پور ( رپورٹر ) سندھ کے شہر سخی حمزہ کھوسہ میں ایک دل دہلا دینے والی پریس کانفرنس منعقد ہوئی، جہاں ایک متاثرہ خاندان نے آنسوؤں کے ساتھ ایسے سنگین الزامات عائد کیے جنہوں نے انسانیت، قانون اور انصاف مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کا محکمہ ریونیو میں کرپشن اور عوام دشمن رویوں پر شدید ردِعمل

کوئٹہ(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے صوبائی کسان سیکریٹری حاجی ملک فاروق شاہوانی نے محکمہ ریونیو میں صوباہی وزیر ریونیواور ان کے ایجنٹوں کے جاری بدترین کرپشن، لوٹ مار اور عوام دشمن رویوں پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ ریونیو مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کاسیدال خان ناصر سے بھائی کے انتقال پر اظہارافسوس

کوئٹہ /اسلام آباد(این این آئی) قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کے بڑے بھائی امان اللہ خان ناصر کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں

قائم مقام چیئر مین سینیٹ سیدال خان ناصر کی بھابھی کی وفات پر کوئٹہ میں تعزیت کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(این این آئی) قائم مقام چیئر مین سینیٹ سیدال خان ناصر کی بھابھی، امان اللہ ناصر کی اہلیہ کی وفات پر کوئٹہ میں تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو سابق گورنر سید ظہور آغا، سابق گورنر ملک عبدالولی کاکڑ،،سابق مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے عملی،نتیجہ خیز اقدامات کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا جس میں پروگرام پر عملدرآمد، رفتار اور مستقبل کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین سے وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کے روز یہاں وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ چوہدری سالک حسین نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، بالخصوص افرادی قوت کی ترقی، نوجوانوں مزید پڑھیں