دہشت گردی ناسور کے خاتمے کیلئے حکومت،سیکیورٹی فورسز متحد اور پْرعزم ہیں،شاہد رند

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 23ویں اجلاس میں امن و امان، معاشی استحکام، زرعی اصلاحات، ادارہ جاتی بہتری اور عوامی فلاح سے متعلق اہم امور پر تفصیلی غور و خوض مزید پڑھیں

کلثوم نیاز بلوچ کا میر نعیم اکبر لانگو کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کویٹہ(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے صوبائی خواتین سیکرٹری اور رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے اپنے تعزیتی بیان میں میر خالد خان لانگو کے کزن میر نعیم اکبر لانگو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

شہید ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی جدوجہد فکری دیانت اور جمہوری استقامت کی علامت ہے

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے شہید ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی برسی کے موقع پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ محض ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ ایک عہد مزید پڑھیں

اوتھل میں اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمد لاسی کی زیر صدارت کھلی کچہری

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش)ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ کی خصوصی ہدایت اے سی آفس اوتھل میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر اوتھل آفتاب احمد لاسی نے کی، جس میں بلدیاتی نمائندوں مختلف سرکاری محکموں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی کاوش سے یوسی روپا میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم

صحبت پور ( عطا محمد کھوسہ ) تحصیل فریدآباد کی یونین کونسل روپا میں ماہِ مقدس رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی کاوشوں کے تحت مستحق اور نادار خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم کیا مزید پڑھیں

بجلی قومی اثاثہ ہے اور اس کی چوری ملک و قوم کے ساتھ کھلی خیانت کے مترادف ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا میر ظفرعلی چھلگری

سبی(یو این اے)چیف ایگزیکٹو آفیسر کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے احکامات اور سپریڈنڈنٹ انجنئیر کیسکو سبی حسن علی مگسی کے ہدایات کی روشنی میں سبی میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔میرظفرعلی چھلگری٬تفصیلات مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کے زیرِ نگرانی راشن پیکج کی تقسیم پر اعتراضات، شفافیت پر سوالات اٹھنے لگے

پیکج (رپورٹ: عابدعلی عمرانی) ضلع بھر میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ماہِ صیام کے دوران مستحق اور نادار خاندانوں میں اشیائے خوردونوش پر مشتمل پندرہ روزہ راشن پیکج کی تقسیم کا عمل جاری ہے، تاہم اس حکومتی اقدام مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ملزمان فرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پولیس تھانہ سوئی کی حدود گوٹھ مزاری میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ہزار خان مزید پڑھیں

تمبو منجھوشوری میں ٹریفک حادثہ قبائلی شخصیت کا جوانسال بیٹا ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو منجھوشوری میں ٹریفک حادثہ قبائلی شخصیت کا جوانسال بیٹا ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق تمبو منجھو شوری پولیس تھانہ کی حدود مین بازار منجھو شوری میں تیز رفتار ٹریفک نے مری قبیلے مزید پڑھیں