ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے غیرقانونی پاکستان داخل ہونے والے 11افغان شہریوں کو گرفتارکرلیا

کوئٹہ(این این آئی)ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے 11افغان شہریوں کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ہفتہ کو ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے مزید پڑھیں

نصیرآباد،پولیس نے نہر سے ایک بچے کی نعش قبضے میں لے لی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)نصیرآباد کے علاقے سے پولیس نے نہر سے ایک بچے کی نعش قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو نصیرآبادپولیس تھانہ میرحسن کی حدود ٹیپل شاخ میں مقامی افراد نے نہر میں ایک مزید پڑھیں

صحبت پور،نامعلوم ڈاکو صحافی عبدالطیف سے موٹرسائیکل،نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) صحبت پور کا سینئر صحافی ڈاکووں کے ہتھے چڑھ گیا موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین لیا گیا پولیس کے مطابق صحبت پور میں نامعلوم مسلح افراد سینئر صحافی عبدالطیف گولہ سے اسلحہ مزید پڑھیں

قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصرکی مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت

کوئٹہ+اسلام آباد(این این آئی)قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے ہفتہ کو اسلام آباد کے نجی ہسپتال جاکر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما و سینئر سیاستدان مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی جنہیں گزشتہ روز عارضہ قلب کے مزید پڑھیں

شاہد رند کا دالبندین پریس کلب کے صدر حاجی حاجی عبدالستار کشانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے دالبندین پریس کلب کے صدر و سرپرست اعلیٰ، سینئر صحافی حاجی عبد الستار کشانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیں

سردار اختر جان مینگل کاسلام کرد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(این این آئی):بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل، مرکزی کابینہ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے پارٹی رہنماء میر سلام کرد کے رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بابو مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مرحوم میرنبی بخش خان ڈومکی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارافسوس

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سینیٹر مرحوم میر نبی بخش خان ڈومکی کی اہلیہ، میر حسن خان ڈومکی کی والدہ محترمہ اور صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی کی نانی کے مزید پڑھیں

بلوچستان کی صورتحال مخدوش، زمینی حقائق کو مد نظر رکھ کر پالیسیوں پر نظرثانی نہ کی گئی تو حالات مزید ابترہوں گے، بی این پی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گنے چنے سیاسی بونوں کی جانب سے پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل پر تنقید کرنے کے رد عمل میں کہا گیا ہے کہ ایک کروڑ25لاکھ کی آبادی پرجھوٹ بیچنے والے مزید پڑھیں

کوئٹہ، عوام کو محفوظ، بااعتماد،معیاری سفری سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح،دستیاب وسائل بروئے کار لارہے ہیں،پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ

کوئٹہ(این این آئی)پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے ہفتہ کو ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) ریلوے عمران حیات اور دیگر آل ڈویژن افسران سے ملاقات کی ملاقات میں ریلوے کو درپیش مسائل اور ان کے فوری حل کے حوالے مزید پڑھیں