کوئٹہ،بلدیاتی انتخابات سے جمہوریت مضبوط،لوگوں کے مسائل دہلیز پر حل کرنے میں مدد ملے گی،چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے جہاں جمہوریت مضبوط ہوگی وہیں لوگوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے میں مدد ملے گی،پاکستان مزید پڑھیں

کوئٹہ پرونشل سلیکشن بورڈ ون کا اجلاس پھر ملتوی، سرکاری افسران میں شدید بے چینی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں سرکاری افسران کی ترقیوں سے متعلق اہم فورم پرونشل سلیکشن بورڈ ون کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی کردیا گیا، جس کے باعث مختلف محکموں کے سینکڑوں سرکاری افسران میں شدید مایوسی اور بیچینی پھیل مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی،گھر کے باہر نصب دھماکہ خیز مواد زوردار دھماکے سے پھٹ گیا

ڈیرہ بگٹی(این این آئی)ڈیرہ بگٹی میں گھر کے باہر نصب دھماکہ خیز مواد زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے سماجی کارکن رشید نوسانی درمازئی بگٹی کے گھر کے باہر دھماکہ خیز موا مزید پڑھیں

جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے بلوچستان ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ (این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے بلوچستان ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لے لیا۔ پیر کوگورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک پروقار تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس مزید پڑھیں

چھتر،میرحسن،بھاگ اور اوستہ محمد میں ڈکیتی کی وارداتیں

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) چھتر میر حسن بھاگ اور اوستہ محمد میں ڈکیتی کی چار مختلف وارداتیں دو موٹر سائیکلیں چھین لی گئیں ٹرانسفارمر چوری اور موبائل شاپ سے ہزاروں روپے نقدی چھین لیے گیے ملزمان فرار ہوگئے مزید پڑھیں

امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ کی زیر صدارت پاکستان بوائے سکاؤٹس کی نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے چیف کمشنر و سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سینیٹر(ر)امان اللہ کنرانی کی زیر صدارت پاکستان بوائے سکاؤٹس کی نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی کا پیر کو اسلام آباد میں منعقد ہوا مزید پڑھیں

جے ٹی آئی نوجوانوں کی دینی و فکری تربیت کا مضبوط قافلہ ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق کا استقبالیہ تقریب سے خطاب

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت طلباء اسلام ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام ہونے والی استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ مولانا عبد الرحمن رفیق جنرل سیکرٹری حاجی عین اللّٰہ شمس نو منتخب مرکزی جنرل سیکرٹری عبد المنان مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان سے مسلم لیگ(ن) کے صوبائی وزراء اورارکان اسمبلی کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی وزراء، اراکین صوبائی اسمبلی اور پارٹی کے صوبائی رہنماؤں پر مشتمل وفد نے ملاقات کی جن میں صوبائی وزیرِ تعلیم راحیلہ حمید خان مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات، یونین کونسل کی ترقی، عام شہریوں کی فلاح و بہبود کیلئے کلیدی اہمیت رکھتے ہیں،گورنر

کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات، یونین کونسل کی ترقی اور عام شہریوں کی فلاح و بہبود کیلئے کلیدی اہمیت رکھتے ہیں۔ بلدیاتی نمائندے ہمارے محلوں کے روزمرہ کے خدشات اور مشکلات کو دور مزید پڑھیں

وفاقی وزیرنوابزادہ میر خالد حسین خان مگسی کی ہدایت پرجھل مگسی میں تین روزہ مفت سرجیکل آئی کیمپ

گنداواہ(این این آئی) سینئر صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر طارق خان مگسی اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابزادہ میر خالد حسین خان مگسی کی خصوصی ہدایات پر او جی ڈی سی ایل اور الشفاء ٹرسٹ ویلفیئر مزید پڑھیں