ٹھیکیداروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے صوبے بھر کے ٹھیکیداروں کو متحد ہوکر جدوجہد کرنی ہوگی، ملک عبدالغفار مندوخیل /صدر عبدالسلام لانگو ودیگر

کوئٹہ: بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی اور ضلعی عہدیدارووں نے کہا ہے کہ ٹھیکیداروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے صوبے بھر کے ٹھیکیداروں کو بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے متحد ہوکر جدوجہد کرنی مزید پڑھیں

صوبائی حکومت بلوچستان کو سرمایہ کاروں کے لیے ایک پرکشش اور محفوظ سرمایہ کاری کی منزل بنانے کے لیے پرعزم ہے،بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ

کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وڑن اور سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کی بدولت صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں کو مزید پڑھیں

بلوچ عوام کی مایوسی میں اضافہ ھورہا ہے۔ میر رحیم جتک

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور معروف قبائلی شخصیت میر عبد الرحیم جتک نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ بنیادی طور پر ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کا پائیدار حل صرف اور صرف سیاسی مذاکرات، باہمی اعتماد مزید پڑھیں

29 جولائی سے 5 اگست کے دوران مون سون کے باعث ماہیگیر سمندر میں جانے سے گریز کریں: شاہزیب صادق

پسنی (پریس ریلیز) اسسٹنٹ ڈائریکٹر میرین فشریز، شاہزیب صادق کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 29 جولائی سے 5 اگست کے دوران مون سون کی شدید بارشوں اور مزید پڑھیں

بلوچستان میڈیا فورم کے سینئر رہنما ٬ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے صدرکی مذمت

سیوی(نامہ نگار)بلوچستان میڈیا فورم کے سینئر رہنما ٬ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے صدر میر اللہ داد رند نے قبائلی معتبر اور ہر دلعزیز شخصیت ٬خیرخواہ میر سیف اللہ خان ڈومکی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت مزید پڑھیں

روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے سےعوام اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مذاق ہے: ظاہر شاہ کاکڑ

کوئٹہ: پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ ، جنرل سیکرٹری وزیر خان کاکڑ نے حکومت کی جانب روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی پی پی ایچ آئی اور حکومتِ بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،ڈاکٹر مرشددشتی

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام دوست وژن اور حکومتِ بلوچستان کی ہدایات کے مطابق دور دراز علاقوں میں معیاری اور بلا تعطل طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے بنیادی مراکزِ صحت کی مؤثر نگرانی مزید پڑھیں

ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں،صوبائی مشیر نسیم الرحمٰن خان ملاخیل

کوئٹہ : صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمٰن خان ملاخیل نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں۔ یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں مختلف وفود سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر نصیر آباد میں آگاہی ریلی کا انعقاد

کوئٹہ : ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر ضلع نصیر آباد میں بلوچستان کے ماہر کنسلٹنٹ لیور ٹرانسپلانٹ پیتھالوجسٹ ڈاکٹر بہاول لہڑی کی سربراہی میں ہیپاٹائٹس سے آگاہی کیلئے ریلی نکالی گئی، جو ڈی ایچ او آفس سے شروع مزید پڑھیں

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نادر خان ایسوٹ کابی ایچ یو کنگری ،بی ایچ یو راڑہشم اور بی ایچ یو کھجوری کا دورہ

کوئٹہ : ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نادر خان ایسوٹ نےبی ایچ یوکنگری ، بی ایچ یوراڑہشم اور بی ایچ یو کھجوری کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر آئی ایچ ایچ این کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر مجیب الرحمٰن بھی موجود مزید پڑھیں