نصیرآباد نوتال سے اغواء ہونے والے تعمیراتی کمپنی کے دو مزدور بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) نصیرآباد نوتال سے اغواء ہونے والے تعمیراتی کمپنی کے دو مزدور بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے پولیس کے مطابق نصیرآباد پولیس تھانہ نوتال ربی کے علاقے سے تعمیراتی کمپنی کے دو مزدور خلیل احمد مزید پڑھیں

ڈیرہ بگتی کی تحصیل قادر آبادمیں ڈیم کی تعمیر کا کام مکمل

ڈیرہ بگٹی (این این آئی) ڈیرہ بگتی کی تحصیل قادر آبادمیں ڈیم کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل قادر آباد میں ایکسین ڈیرہ بگٹی جنید کاکڑ کی نگرانی میں ڈیم کی تعمیر کا کام کامیابی مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز جعفرآباد نے کار سے 16کلو چرس برآمدکرکے ملزم کو گرفتارکرلیا

کوئٹہ(این این آئی) ڈیرہ اللہ یار روڈ اْستامحمد کے مقام پر ای ٹی او جعفرآباد کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کار سے 16 کلو گرام چرس برآمد کرلی کارروائی کے دوران ملزم شبیر حسین کو مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پوست کی غیر قانونی کاشت کے خاتمے کیلئے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس کی کارروائیاں جاری

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پوست کی غیر قانونی کاشت کے خاتمے کے لیے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس (نارتھ زون) کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔ یہ مہم سیکریٹری ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس سید ظفر مزید پڑھیں

کوئٹہ شہرمیں متعد د سڑکوں کی بندش سے شہر میں بد ترین ٹریفک جام

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ شہرمیں متعد د سڑکوں کی بندش سے شہر میں بد ترین ٹریفک جام، موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی بند ش سے شہری پریشان۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے وائٹ روڈ، انسکمب روڈ سمیت دیگر مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار خاتون کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں 25000 روپے دلوا دیے گئے

کوئٹہ (این این آئی)درخواست گزار خانی خاتون نے بتایا کہ وہ مئی 2024 سے ماہانہ 4,000 روپے بینوولنٹ فنڈ کی مد میں وصول کر رہی تھیں، جو ستمبر 2024 تک باقاعدگی سے دی جاتی رہیں۔اکتوبر 2024 سے یہ ادائیگی روک مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر دانشمندانہ اور عوامی مشکلات میں اضافہ کا باعث ہوگا،جمعیت علماء اسلام کوئٹہ

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حاجی بشیر احمد کاکڑ، حاجی رحمت اللہ کاکڑ،حافظ شبیر احمد مزید پڑھیں

کچھی پولیس تھانہ حاجی شہر پر مسلح افراد کا ایک بار پھر حملہ

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) بلوچستان کے ضلع کچھی پولیس تھانہ حاجی شہر پر مسلح افراد کا ایک بار پھر حملہ شدید فائرنگ پولیس اہلکاروں کو یرغمالی بنا لیا گیا سرکاری اسلحہ گولیاں سمیت دیگر سامان ضبط تھانے کو مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ بلوچستان کی دو پولیس اہلکاروں کو ’شہید‘قرار دیتے ہوئے لواحقین کیلئے معاوضے کی منظوری

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) محکمہ داخلہ بلوچستان نے ضلع کچھی کے دو پولیس اہلکاروں کو ”شہید“قرار دیتے ہوئے ان کے لواحقین کے لیے معاوضے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن اور معاوضے کا حکم نامہ مزید پڑھیں