نیشنل پارٹی مستونگ کی ضلعی کونسل کا اجلاس، سیاسی و تنظیمی امور پر اہم فیصلے

مستونگ (این این آئی) نیشنل پارٹی مستونگ کے ضلع کونسل کا اجلاس ضلعی صدر میر سکندر خان ملازئی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ہوا۔ضلع کونسل اجلاس کے مہمان خاص نشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ تھے۔۔جبکہ مزید پڑھیں

8 اکتوبر اور جمعرات 9 اکتوبر کو جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے دن 12 بجے احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا اور بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا،اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی) اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام اساتذہ اور ملازمین کے مختلف مسائل کے حل کے لیے جاری احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کے لائحہ عمل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس زیرِ صدارت پروفیسر مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی میں باولے کتوں کی یلغار دس افراد کو کاٹ لیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں باولے کتوں کی یلغار دس افراد کو کاٹ لیا شہریوں مین سخت پریشانی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق نصیراباد کے ڈویڑنل ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی میں باولے مزید پڑھیں

بلوچستان میں لچک، انضمام، اور سماجی و اقتصادی بااختیاریت (RISE)پروگرام کا آغاز

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام (BRSP) نے حکومت بلوچستان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری میں پیر کو بی آر ایس پی میں ایک اعلیٰ سطحی افتتاحی تقریب میں ”بلوچستان میں لچک، انضمام، اور سماجی و اقتصادی بااختیاریت (RISE)” پروگرام مزید پڑھیں

شہری سہولیات میں بہتری حکومت کی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ عوامی نمائندوں کی اخلاقی ترجیح بھی ہے، تربت کی ترقی اور صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،رکن اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)رکن صوبائی اسمبلی اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیرِ صدارت تربت شہر کے سیوریج نظام کی بہتری کے حوالے سے اجلاس کمشنر مکران آفس تربت میں منعقد ہوا اجلاس میں کمشنر مکران قادر بخش پرکانی، مزید پڑھیں

بیوٹمز بلوچستان میں تعلیمی اہداف حاصل کرنے اور مجموعی طور پر تعلیمی بہتری کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے،پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ

کوئٹہ(این این آئی)بیوٹمز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ نے بیوٹمز کی 23ویں سالگرہ کی تقریب بیوٹمز کے ٹریننگ ہال میں کیک کاٹنے کے بعد مارخور آڈیٹوریم کے احاطے میں شجرکاری کر کے منائی۔ اس موقع پر بیوٹمز کے مزید پڑھیں

صوبہ کی تعمیرو ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے ہم سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، نوابزادہ امیر حمزہ خان

خضدار (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے کہا ہے کہ صوبہ کی تعمیرو ترقی، اور عوام کی خوشحالی اور قیام امن کے لیے بلوچستان میں بسنے والے تمام اقوام کو متحد ہو مزید پڑھیں

بلوچستان وسطی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کیلئے معاشی گیٹ وے بن سکتا ہے، گورنر

کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان اپنے قدرتی وسائل و معدنیات اور جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے منفرد حیثیت کا حامل صوبہ ہے. بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقعوں سے استفادہ کے مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی رہنما شبیر سلطان کے انتقال پر میر رحمت صالح بلوچ کا اظہارِ افسوس

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ نے نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما شبیر سلطان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں مزید پڑھیں