مختلف علاقوں میں آج بجلی بندرہے گی

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق مختلف گرڈاسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنزپر ضروری مرمتی کام کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 19جون کومستونگ گرڈ اسٹیشن کے اولڈلک پاس،عزیز آباد، مرُسل،آب گل،عثمان آباد فیڈرسے صبح 10بجے مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبہ اس خطے میں پائیدار ترقی، روزگار کے مواقع اور مقامی آبادی کی خوشحالی کی ضمانت ہے،ریکوڈک مائننگ کمپنی کے ہیومن ریسورس (ایچ آر) منیجر ہانو سٹیڈن

نوکنڈی(این این آئی) ریکوڈک مائننگ کمپنی کے ہیومن ریسورس (ایچ آر) منیجر ہانو سٹیڈن نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ اس خطے میں پائیدار ترقی، روزگار کے مواقع اور مقامی آبادی کی خوشحالی کی ضمانت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

چمن کی ضلعی انتظامیہ نے جمعیت علماء اسلام کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی سے پاکستانی ہونے کے دستاویزات طلب کرلئے

کوئٹہ(این این آئی)چمن کی ضلعی انتظامیہ نے جمعیت علماء اسلام کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی سے پاکستانی ہونے کے دستاویزات طلب کرلئے۔ اسسٹنٹ کمشنر چمن کی جانب سے جمعیت علماء اسلام کے رہنما سابق رکن مزید پڑھیں

صحبت پور پولیس لائن میں دربار کا انعقاد، اہلکاروں کے مسائل سنے گئے، ایس ایس پی ذیشان علی کی ہدایات

صحبت پور (نامہ نگار) فلائٹ لیفٹیننٹ رٹائرڈ ذیشان علی SSP صحبت پور نے انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان کوئٹہ کےحکم کے مطابق پولیس لائن صحبت پور میں پولیس دربار کاانعقاد کیا گیا۔ درباد میں ضلع کے ڈی ایس پیز ایس مزید پڑھیں

وندر میونسپل کمیٹی میں بدانتظامی اور کرپشن کا الزام، کونسلران کا چیئرمین و عملے پر شدید احتجاج

لسبیلہ(بیوروچیف) میونسپل کمیٹی وندر کے کونسلران غلام قادر انگاریہ ، پیربخش موندرہ ، دھنی بخش انگاریہ نے حاجی عبدالستار انگاریہ کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم میونسپل کمیٹی وندر سے منتخب کونسلرز ہیں منتخب نمائندوں پر مزید پڑھیں

مولانا اسجد محمود کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ نہایت افسوسناک اور ریاستی اداروں کی سنگین غفلت کا مظہر ہے،امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(این این آئی)امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ مولانا اسجد محمود کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ نہایت افسوسناک اور ریاستی اداروں کی سنگین غفلت کا مظہر ہے۔ ایک منتخب نمائندے، عالم دین اور سیاسی مزید پڑھیں

ایران میں پھنسے 500سے زائدزائرین سمیت 752افراد کوئٹہ پہنچ گئے، آج ملک کے دیگر حصوں میں روانہ کیا جائے گا

کوئٹہ(این این آئی) ایران میں پھنسے 500سے زائدزائرین سمیت 752افراد کوئٹہ پہنچ گئے، آج ملک کے دیگر حصوں میں روانہ کیا جائے گا۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے بتایا کہ منگل کو ایران سے آنے والے 545زائرین اور 207طلباء مزید پڑھیں

پشاور‘ بھاری مقدار میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، دو افغانی گرفتار

پشاور(این این آئی) پولیس نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے دو اسمگلرز کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا۔پشاور کے تھانہ پہاڑی پورہ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران افغانستان مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ نے 1020 ارب روپے کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ منظور کرلیا

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کا اہم اجلاس یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں کابینہ کے اراکین مزید پڑھیں