کمشنر لورالائی ڈویژن کی ہدایت پر شہر میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا

لورالائی(این این آئی) کمشنر لورالائی ڈویژن کی ہدایت پر شہر میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے میونسپل کمیٹی متحرک، شہری علاقوں میں صفائی کے بھرپور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کی مزید پڑھیں

مضرصحت،غیر معیاری بیکری مصنوعات،بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے4بیکرز سیل،24پر جرمانے عائد کردیئے

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت اور غیر معیاری بیکری مصنوعات کے خلاف جاری خصوصی مہم دوسرے روز بھی بھرپور انداز میں جاری رہی۔ کوئٹہ کے مختلف علاقوں اور سبی شہر میں مجموعی طور پر 62 مزید پڑھیں

خانہ بدوشوں کی نقل و حرکت پر خصوصی نظر رکھی جائے،آڑ میں افغان مہاجرین کے قیام کے امکانات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا،ڈپٹی کمشنر سبی

سبی(این این آئی)ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی کی صدارت میں ضلعی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ونگ کمانڈر سبی سکاؤٹس کرنل شہریار، ایس ایس پی شاہنواز چاچڑ، اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ، چیئرمین میونسپل کمیٹی مزید پڑھیں

جعفرآباد بار ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیدار کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنا تشویشناک ہے،امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ جعفرآباد بار ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیدار ذوالفقار علی جکھرانی کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنا قابل تشویش و افسوسناک ہے وہ مزید پڑھیں

مدارس و مساجد اسلام کی فکری و روحانی بنیادوں کے محافظ ہیں،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں نوجوان نسل تیزی سے مغربی تہذیب، فکری انحراف اور لادینیت کے اثرات کا شکار ہورہی ہے جو ملتِ مزید پڑھیں

میزان بینک بلوچستان میں بزنس کمیونٹی کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہاہے،سیدسلمان احمد

کوئٹہ(این این آئی)میزان بینک کے سینئر ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ سید سلمان احمد نے کہا ہے کہ میزان بینک بلوچستان میں بزنس کمیونٹی کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہاہے،جلد بینک کے کمرشل اور فنانس ٹیم کا بلوچستان مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ،امان اللہ کنرانی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے منظور،فریقین طلب

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس رانا محمد عامر نواز، جسٹس سردار احمد خان حلیمی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے جمعہ 7 نومبر کو سندھ صوبائی بوائے سکاوٹس کے ممبر نیشنل کونسل جسٹس(ر)حسن فیروز و نیشنل ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی،نامعلوم ڈاکو لاکھوں روپے نقدی،موبائل فون،موٹرسائیکل چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این ائی) ڈیرہ مراد جمالی اور اوستہ محمد دو مختلف واقعات ڈکیت مچھلی ڈیلر سے پانچ لاکھ روپے نقدی موٹر سائیکل تین موبائل فون چھین لیے جبکہ ڈیرہ مراد جمالی سے رکشہ چوری کر لیا گیا مزید پڑھیں

کوئٹہ،جنوبی پشتونخوا کے مختلف شہروں میں افغان کڈوال عوام کیساتھ جاری غیر انسانی،ظالمانہ سلوک شرمناک ہے،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (این این آئی)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ اور جنوبی پشتونخوا کے مختلف شہروں میں افغان کڈوال عوام کے ساتھ جاری غیر انسانی اور ظالمانہ مزید پڑھیں

کوئٹہ، فرائض انجام دہی میں غفلت پر کمپیوٹرآپریٹر سمیت دو پولیس اہلکار برطرف،تین ہیڈ محررز کی تین سال سروس ضبط،او ایس آئی کو سپاہی بنا دیاگیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی ایس ایس پی نصیرآباد کا بڑا اقدام ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرنے اور اقلیتی پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی دینے کے بجائے کھاتہ پر رہنے پر ایک کمپیوٹرآپریٹر سمیت دو پولیس اہلکار سروس مزید پڑھیں