ایڈوکیٹ میر عطا اللہ لانگو کی کامیابی پر عالم جان بنگلزئی کی مبارکباد

قلات ( رپورٹر)قلات منگچر سے ایڈوکیٹ میر عطا اللہ لانگو کو بلوچستان بار کے رکن منتخب ھونے پر دل کی عطاءگہرایوں سےمبارک باد پیش کرتا ھوں امید کرتے ہیں میر صاحب بلوچستان کے جملہ مسائل ترجہی بنیادوں پہ حل کرینگے۔ مزید پڑھیں

گوادر،اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی کی ٹیم نے پسنی شہر کے مختلف علاقوں، بازاروں اور دکانوں کا معائنہ

گوادر(این این آئی) اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی کی ٹیم نے پسنی شہر کے مختلف علاقوں، بازاروں اور دکانوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ مانیٹرنگ کے دوران ٹیم نے سرکاری نرخ ناموں کی تعمیل، اشیائے مزید پڑھیں

میری ٹائم انڈسٹری میں نوجوانوں، خواتین کیلئے بے شمار مواقع موجود، ملکی ترقی میں گوادر پورٹ کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،نورالحق بلوچ

گوادر(این این آئی)وزارتِ بحری امور کی جانب سے ملک گیر میری ٹائم ویک کی مناسبت سے گوادر پورٹ پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گوادر کی طالبات اور اساتذہ نے خصوصی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کانو عمر قیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان حکومت نے نو عمر قیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ جیل کے مطابق کوئٹہ میں نو عمر قیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنائی جائے گی، 75کروڑ روپے کی لاگت سے جیل کی تعمیر کا مزید پڑھیں

گوادر،پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی مشترکہ کوششیں جاری

گوادر(این این آئی)حکومتِ بلوچستان کی ہدایات پر ضلع گوادر میں پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔ مختلف ذرائع سے شہر اور گردونواح کے علاقوں کو ہنگامی بنیادوں پر مزید پڑھیں

ملک،صوبے،علاقے کی ترقی،روشن مستقبل کا انحصار نوجوانوں پر منحصر ہے،حاجی ولی محمد نورزئی

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نورزئی نے کہا ہے کہ ملک،صوبے اور علاقے کی ترقی اور روشن مستقبل کا زیادہ تر انحصار نوجوانوں پر منحصر ہے،اور وقت کا تقاضا ہے کہ صوبے کے مزید پڑھیں

کوئٹہ، افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق چمن بارڈر سے ایک روز میں 10 ہزار700 افغان مہاجرین کوافغانستان واپس بھیجا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک تقریباً 15 لاکھ 60 مزید پڑھیں

تمپ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(این این آئی)تمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو تمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص عبدالرحمن ولد طارق نور کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں