الیکشن کمیشن کی عوام کو انتخابی فہرستوں میں ووٹ اندراج، ٹرانسفر، اخراج ودرستگی کیلئے ڈسٹر کٹ الیکشن کمشنر کوئٹہ سے رابطے کی ہدایت

کوئٹہ(این این آئی) معزز عدالت عالیہ بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ضلع کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے جامع انتظامات جاری ہیں۔الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے متوقع امیدواروں، ووٹروں اور مزید پڑھیں

بلوچستان کے محکمہ زکوۃ کو ختم کرنے کیلئے سمری تیار

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے محکمہ زکوۃ کو ختم کرنے کیلئے سمری تیار کرلی گئی،محکمے کے ملازمین کو سر پلس پول میں بھجواکر مختلف محکموں میں کھپانے اور محکمے کے اثاثے محکمہ ریونیو کو دیئے جانے کے تجویز سامنے آگئی،سمری مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان کی ہدایت کے مطابق ترقیاتی سکیمات کی بروقت تکمیل ضروری ہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات زاہد سلیم

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلی بلوچستان اور چیف سیکرٹری بلوچستان کے ہدایت کے مطابق ترقیاتی اسکیمات کا بھروقت تکمیل ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات زاہد سلیم نے محکمہ پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کے ماہانہ رویو اجلاس کے مزید پڑھیں

بھارت اور مودی کا ناپاک ایجنڈا پاکستان میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا،وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعہ کو یہاں چیئرمین مرکزی رؤیتِ ہلال کمیٹی پاکستان، خطیب و امام بادشاہی مسجد لاہور اور سفیرِ امن مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے ملاقات کی ملاقات میں بین المسالک مزید پڑھیں

شہریوں کی سہولت کیلئے کوئٹہ سمیت دیگر سرد اضلاع میں گیس لوڈشیڈنگ کے اوقات میں تبدیلی کی جائے، ارکان بلوچستان اسمبلی کا مطالبہ

کوئٹہ(این این آئی)اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی گزشتہ اجلاس میں رولنگ پر سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے جنرل مینیجر کو طلب کیا گیا یہ طلبی رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کی جانب سے اْٹھائے گئے نکتہ کے تحت عمل مزید پڑھیں

اوتھل: ڈاکٹر تولا رام لاسی کی جانب سے اوتھل کی صحافی برادری کے اعزاز میں ارمابیل پریس کلب اوتھل میں دیوالی ملن پارٹی، خوشگوار ماحول میں تبادلہ خیال

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش)جام گروپ کے سینئر اقلیتی ضلعی رہنما اور لسبیلہ عوامی فورم کے چیئرمین ڈاکٹر تولا رام لاسی کی جانب سے دیوالی کے پرمسرت موقع پر اوتھل کے تمام صحافیوں کے اعزاز میں دیوالی ملن پارٹی کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کا پاسپورٹ دلوا دیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)درخواست گزار سید خان نے وفاقی محتسب کوئٹہ میں بر خلاف پاسپورٹ آفس شکایت درج کروائی اور بیان کیا کہ وہ اپنے پاسپورٹ کے تجدید کے لیے پاسپورٹ آفس گئے لیکن بلا کسی وجہ کے انکا پاسپورٹ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر لورالائی کی زیر صدارت ضلع میں امن وامان بھنگ فیون کی کاشت،افغان مہاجرین بارے اجلاس

لورالائی (این این آئی)ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت ضلع میں امن وامان بھنگ فیون کی کاشت،افغان مہاجرین کے حوالے سے کی اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر بوری ندیم اکرم،اسسٹنٹ کمشنر میختر یحیی خان کاکڑ،ڈی مزید پڑھیں

مستونگ،دشت میں اسپلنجی روڈ پر سیاہ پشت کے مقام سے نو مزدوروں کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا گیا

مستونگ(این این آئی)مستونگ کے علاقے دشت میں اسپلنجی روڈ پر سیاہ پشت کے مقام سے نو مزدوروں کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا گیا ہے۔دشت لیویز تھانے کے ایس ایچ او اختر محمد کے مطابق واقعہ تین روز قبل پیش مزید پڑھیں