مستونگ،کردگاپ سے اغوا ہونے والے پولیس افسر کو قتل کردیا گیا

مستونگ(این این آئی) مستونگ کے علاقے کردگاپ سے اغوا ہونے والے پولیس افسر کو قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مستونگ سے چند روز پہلے اغوا ہونے والے ایس ڈی پی او نوشکی محمد یوسف ریکی کی لاش جمعرات کو مستونگ مزید پڑھیں

مولانا عبد الرحمن رفیق جے یوآئی ضلع کوئٹہ کے امیر، حاجی عین اللہ شمس سیکرٹری جنرل ہوں گے،فیصلہ جاری

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے ضلع کوئٹہ کی تنظیم کے لیے مولانا عبد الرحمن رفیق کو امیر اور سابق صوبائی وزیر حاجی عین اللہ شمس کو سیکرٹری جنرل نامزد کرنے کا مزید پڑھیں

رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک کی پیپلز پارٹی مستونگ کے صدر حاجی عزیز ابابکی کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے کی مذمت

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے پیپلز پارٹی مستونگ کے صدر حاجی عزیز ابابکی کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان17 ویں سیشن کے شرکاء کے اعزاز میں استقبالیہ

کوئٹہ /اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہاہے کہ سینیٹ وفاق کی علامت، صوبائی مساوات اور قومی یکجہتی کے فروغ کا ضامن ادارہ ہے۔ڈپٹی چیئرمین نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان-17 کے شرکاء کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب مزید پڑھیں

پنجگور میں اسکول وین حادثہ، اے ایس آئی عبیداللہ بلوچ کے بیٹے کی المناک موت پر اظہارِ افسوس

پنجگور( این این آئی) ہیومن رائٹس کونسل آف بلوچستان پنجگور کے میڈیا کوآرڈینیٹر اور پبلک ویلفیئر ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن بلوچستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چاکر صدیق بلوچ نے اے ایس آئی عبیداللہ بلوچ کے کمسن بیٹے کی وفات پر گہرے رنج مزید پڑھیں

پسنی پولیس کا بجلی تار چوروں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، تین ملزمان گرفتار، کباڑی کی دکان سیل

پسنی اپڈیٹ/ پسنی پولیس نے بجلی کے تار چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تین مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ چوری شدہ تاریں خریدنے والے کباڑی مالک کو بھی حراست میں مزید پڑھیں

پنجگور میں ولید صالح بلوچ کی سوئم فاتحہ، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

پنجگور ( این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی صالح محمد بلوچ کے صاحبزادے، نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور عبدالمالک بلوچ کے چھوٹے بھائی ولید صالح مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی خضدار کے وفد کی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات، پارٹی امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ( این این آئی) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ان کی رہائش گاہ پر نیشنل پارٹی خضدار کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق میئر خضدار مزید پڑھیں

صوبائی مشیر فشریز میر برکت رند کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت

گوادر( این این آئی) مسلم لیگ (ن) گوادر کے سابق ضلعی صدر عثمان کلمتی، جنرل سیکریٹری شاہد اسحاق بلوچ، نائب صدر پرویز جمیل، بیگ محمد، منصور عمر، صادق حسین، نادر لال بخش، مراد خدا بخش اور دیگر عہدیداران نے مند مزید پڑھیں

بلوچستان بارکونسل ممبر مکران، لسبیلہ اور حب کے امیدوار قاسم گاجیزئی ایڈوکیٹ کا ڈسٹرکٹ بار روم میں آمد اور وکلاء سے ملاقات

حب ( این این آئی) بلوچستان بار کونسل کے ممبر، انڈیپنڈنٹ پینل کے امیدوار قاسم گاجیزئی ایڈوکیٹ کے ڈسٹرکٹ بار روم آمد پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کے صدر اقبال جاموٹ ایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹری اسلم مینگل ایڈوکیٹ، نائب صدر مزید پڑھیں