ڈیرہ مراد جمالی چھتر صحبت پور اور اوستہ محمد میں مختلف واقعات ایک ٹریکٹر رکشہ اور دو موٹر سائیکلز چھین لی گئیں

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی چھتر صحبت پور اور اوستہ محمد میں مختلف واقعات ایک ٹریکٹر رکشہ اور دو موٹر سائیکلز چھین لی گئی۔ پولیس تھانہ چھتر کی حدود کٹوہر پل کے مقام پر گن پوائنٹ مزید پڑھیں

کچھی قومی شاہراہ بختیاراباد اور حاجی شہر کے قریب دوران گشت سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ،دو سکیورٹی اہلکار زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی قومی شاہراہ بختیاراباد اور حاجی شہر کے قریب دوران گشت سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو سیکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع واقعہ کے بعد سیکورٹی مزید پڑھیں

میر علی حسن زہری نے صحافی فرحان ملک، ایس ایس پی راؤ انوار سمیت دیگر کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری نے اپنے نمائندے کے توسط سے سوشل میڈیاپر پروگرام نشر کرنے کے خلاف صحافی فرحان ملک، ایس ایس پی راؤ انوار سمیت دیگر کے خلاف پیکا مزید پڑھیں

بلوچستان کی ایک انچ زمین بھی پوست یا کسی نشہ آور فصل کیلئے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں منشیات کی کاشت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ بلوچستان کی ایک انچ زمین بھی پوست یا کسی قسم کی نشہ آور فصل کے لیے مزید پڑھیں

حکومت نجی و سرکاری اداروں کیساتھ شراکت داری کے ذریعے معاشی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے پرعزم ہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اور صوبائی حکومت کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی یادداشت کی دستاویزات پر پیش رفت اور سوئی ماسٹر پلان سے متعلق اجلاس منگل کے روز وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کی رفتار پر عدم اطمینان کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈیویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس منگل کے روز وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی مشیر برائے محنت و مزید پڑھیں

سیاست سے زیادہ اہم ریاست ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شورش نہیں بلکہ علیحدگی کی نام نہاد تحریکیں ہیں جنہیں بیرونی قوتیں اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ ملک دشمن عناصر کا اصل مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی مولہ تور خیر یونٹ باڈی کا اجلاس، نئی کابینہ تشکیل

مولہ (نمائندہ خصوصی) — نیشنل پارٹی تحصیل مولہ تور خیر یونٹ باڈی کا اجلاس تحصیل آرگنائزر کریم قادر بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی کارروائی آرگنائزنگ ممبر علی احمد گزگی نے چلائی، جبکہ تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت مزید پڑھیں

لسبیلہ: نمی چیک پوسٹ پر کرپشن اور اسمگلنگ عروج پر، عوام کا نوٹس کا مطالبہ

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) نمی چیک پوسٹ میں کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں نے خطرناک حد اختیار کرلی ہے، ذرائع کے مطابق چیک پوسٹ پر سرعام بھتہ وصولی، غیر ملکی شراب، چھالیہ، اور دیگر اسمگل شدہ اشیاء کی نقل و مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن بارڈر دوسرے روز بھی بندرہا

چمن (این این آئی)پاک افغان کشیدگی کے بعد چمن بارڈر پیر کو دوسرے روز بھی مکمل بند رہا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث آمدورفت بند رہی، سرحد پر سکیورٹی کے انتظامات بدستور سخت رہی۔ مزید پڑھیں