عبدالرؤف بلوچ کا واجہ سرتاج گچکی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

مند ( رپورٹر)نیشنل پارٹی کے متحرک کارکن عبدالرؤف بلوچ نے نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے جنرل سیکریٹری واجہ سرتاج گچکی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی،سبزی منڈی میں مسلح افراد کی فائرنگ،مقامی تاجرہلاک

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی سبزی منڈی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے مقامی تاجرہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سٹی پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی سبزی منڈی میں نا معلوم مسلح افراد نے دکان میں گھس مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق دفعہ 144کے تحت اسلحہ مزید پڑھیں

چمن،پاک افغان سرحد پر طالبان کی جانب سے فائرنگ،راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع چمن میں پاک افغان سرحد پر طالبان کی جانب سے فائرنگ اور راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر چمن حبیب اللہ بنگلزئی نے بتایا کہ جمعرات کی شام پاک افغان سرحد مزید پڑھیں

ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اکیڈمی تربت کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا

تربت(این این آئی)ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جمعرات کے روز بلوچستان اکیڈمی تْربت کی نئی عمارت کا افتتاح کیا، جو ان کے ایم پی اے فنڈ سے تعمیر کی گئی ہے۔افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں

سبی میلہ فروری کے پہلے ہفتے میں شایان شان طریقے سے منایا جائے گا،کمشنر سبی ڈویژن

سبی(این این آئی)کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے کہا ہے کہ سبی میلہ فروری کے پہلے ہفتے میں شایان شان طریقے سے منایا جائے گا تمام ادارے سبی میلے کو کامیاب بنا نے کے لیئے تیاریاں شروع کریں ان خیالات مزید پڑھیں

اوتھل ہندو محلہ بورکی بجلی منقطع، شہر کی نصف آبادی 4 دن سے پانی سے محروم

اوتھل (این این آئی) ہندو محلہ بورکی بجلی منقطع، شہر کی نصف آبادی 4 دن سے پانی سے محروم، محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (PHE) اور کے الیکٹرک کے درمیان واجبات کی عدم ادائیگی کا مسئلہ تاحال حل نہ ہو سکا، مزید پڑھیں

یار محمد کمانڈو ایس ایچ او اوتھل تعینات، جان محمد جاموٹ لائن حاضر

اوتھل(این این آئی) یار محمد کمانڈو ایس ایچ او اوتھل تعینات، جان محمد جاموٹ لائن حاضر،تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایچ او اوتھل انسپکٹر جان محمد جاموٹ کا تبادلہ کر مزید پڑھیں

حکومت نے منشیات روک تھام بارے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،حاجی ولی محمد نورزئی

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نورزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے منشیات کے روک تھام کے حوالے سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ان کے مطابق حکومت بلوچستان نے تمام مزید پڑھیں