صحبت پور ،کشمور روڈ بلوچستان، سندھ اور پنجاب کا مرکزی دروازہ ثابت ہوگا، ظفر علی کھوسہ

صحبت پور (رپورٹر) پی ڈی کشمور روڈ ظفر علی کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم خان کھوسہ اور صوبائی حکومت کی دلچسپی اور خواہش ہے کشمور روڈ کی تکمیل جلد سے جلد اپنے انجام مزید پڑھیں

وفاقی محتسب نے درخواست گزار کا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری کروا کر بقایاجات کی مد میں 4473 روپے کا چیک دلوا دیا

کوئٹہ(این این آئی) وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار حسینہ بی بی کا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری کروا کر بقایاجات کی مد میں 4473 روپے کا چیک دلوا دیا گیا۔درخواست گزار حسینہ بی بی نے بتایا کہ وہ باقاعدگی مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی،بارودی سرنگ دھماکے،ٹریفک حادثے میں قبائلی رہنماء کے بھتیجے سمیت 3افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے اور ٹریفک حادثے میں میں قبائلی رہنما کے بھتیجے سمیت 3افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی سوئی پولیس تھانہ کی حدود لنجو صفاری مزید پڑھیں

مذمتی بیان

بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے حب بار کے موجودہ صدر ایڈوکیٹ اقبال جاموٹ صاحب اور سابق صدر شاذیب بلوچ صاحب کے نام کو 4th شیڈول میں شامل کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر یونس جاوید کو خراج ِتحسین

کوئٹہ(رپورٹ، ممتازرحیم نیشنل پارٹی آسیاآباد) نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے ضلعی صدر یونس جاوید ایک ایسے باصلاحیت، محنتی اور مخلص رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں جنہوں نے اپنی انتھک جدوجہد، عزمِ صمیم اور سیاسی بصیرت سے نیشنل پارٹی مزید پڑھیں

میئر تربت بلخ شیر قاضی کا ماڈل ہائی اسکول تربت کا دورہ، تعلیمی ماحول کی بہتری کا عزم

تربت (رپورٹر) میئر تربت بلخ شیر قاضی کا گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت کا دورہ، تعلیمی ماحول اور سہولیات کی بہتری کا عزم میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی نے پیر کے روز کارپوریشن کے کونسلرز کے ہمراہ مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی ضلع قلات میں لیبر اور خواتین فورم کا قیام، اسلم بلوچ کی مبارکباد

قلات (رپورٹر)نیشنل پارٹی بلوچستان کےصدر چیئرمین اسلم بلوچ نے نیشنل پارٹی ضلع قلات میں لیبر اور خواتین فورم کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا۔ نئے منتخب لیبر فورم عہدیداران صدر خدا بخش بنگلزئی، نائب صدر جان محمد بنگلزئی، جنرل مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے بلیدہ سے پکنک منانے کے لیے گئے چار نوجوانوں کی لاشیں برآمد

کوئٹہ( رپورٹر) بلوچستان کے علاقے بلیدہ جاڑین سے چار نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جاں بحق نوجوانوں کی شناخت ذاکر ولد عبداللہ، رزاق ولد عبداللہ، صادق اور پیرجان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق تین نوجوان مزید پڑھیں