دہشت گردی کے ذریعے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا دشمن کی منظم سازش ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دشمن کی منظم سازش ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جائے اور پھر اس کا الزام ریاست پر عائد کرکے بلوچستان میں بداعتمادی مزید پڑھیں

صحافی امن و امان کے قیام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ایس ایس پی سبی

سیوی(رپورٹر)ایس ایس پی عبدالحمید نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور آواز ہوتے ہیں، جو نہ صرف عوامی مسائل کو اجاگر کرتے ہیں بلکہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں انہوں مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے گھروں کے فنڈز کی منتقلی پر تشویش، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

بھاگ (رپورٹر) ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین کچھی میر محمد اقبال سولنگی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے لیے مختص فنڈز کو انفراسٹرکچر، سڑکوں اور دیگر ترقیاتی منصوبوں میں منتقل کرنے کے فیصلے پر شدید مزید پڑھیں

جیونی کے راستے فوری کھولے جائیں، شہریوں کو اجتماعی سزا نہ دی جائے: نیشنل پارٹی

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ جیونی کے علاقے پانوان میں کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر ہونے والے دھماکے کے بعد پورے علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کی بندش نے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کے دوسرے بیٹے نے بھی اپنے نام سے والد کا نام ’نیتن یاہو‘ ہٹا دیا

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے بڑے بیٹے یائر نیتن یاہو نے قانونی طور پر اپنا نام یوناتان ہان رجسٹر کروا لیا ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کے بڑے بیٹے نے اپنے نام کی مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبے نصب کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 11جولائی کو (بروزہفتہ) مری آبادگرڈاسٹیشن کے 11kvمری آباد، کانسی مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی،ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق،دوسرازخمی

ڈیرہ بگٹی (این این آئی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے دشت گوران میں تیز رفتار ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق مزید پڑھیں

پنجگور،تیل بردار گاڑی الٹنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق،ڈرائیور جھلس کر زخمی

پنجگور(این این آئی) پنجگور سی پیک روڈ مکوئی ڈن کے قریب تیل بردار گاڑی حادثہ کا شکار گاڑی میں سوار خاتون اور بچہ جاں بحق ڈرائیور جھلس کر زخمی تفصیلات کے مطابق سی پیک روڈ مکوئی ڈن سٹم کے قریب مزید پڑھیں

بلوچستان سے ملک کے دیگر شہروں کے لیے ٹرین سروس جمعہ کو دوسرے روز بھی معطل رہی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان سے ملک کے دیگر شہروں کے لیے ٹرین سروس جمعہ کو دوسرے روز بھی معطل رہی۔محکمہ ریلویز نے ریلوے ٹریک پر مرمتی کاموں کے باعث بلوچستان سے ٹرین سروس دوسرے روز بھی معطل رکھنے کا فیصلہ کیاتھا۔ریلوے مزید پڑھیں

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر نیا ایل او سی ایس کیمپس اگلے سال فعال ہو جائے گا، ماہر تعلیم زاہد جان مندوخیل

کوئتہ(این این آئی) ممتاز ماہر تعلیم و لیڈرز اوڈیسی اسکول اینڈ کالج (LOCS) کے سی ای او زاہد جان مندوخیل نے کہا ہے کہ کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر نیا ایل او سی ایس کیمپس اگلے سال فعال ہو جائے گا، مزید پڑھیں