فیملی پلاننگ کا حصہ بننے والی خواتین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کردیا گیا،فراہم سہولیات کا مکمل ڈیٹامحفوظ ہوگا،سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر ظفر علی بلیدی

کوئٹہ(این این آئی)سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر ظفر علی بلیدی نے کہا ہے کہ فیملی پلاننگ کا حصہ بننے والی خواتین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کردیا گیا ہے اب جو خواتین فیملی پلاننگ پر عملدرآمد کریں گی انکو فراہم کی جانے والی سہولیات مزید پڑھیں

لیویز فورس کاڈاکوؤں کیخلاف آپریشن،فائرنگ تبادلے میں لیویز اہلکار شہید،2ڈاکو زخمی

کوئٹہ(این این آئی)بولان کے علاقے میں لیویز فورس کے ڈاکووں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک لیویز اہلکار شہید جبکہ 2ڈاکو زخمی ہوگئے جبکہ لیویز نے ڈاکووں کی پناہ گاہوں کو نذر آتش کردیا۔ڈی سی جمعہ مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل دو روزہ دورے پر ژوب پہنچ گئے

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل آج بروز جمعرات اپنے دو روزہ دورے پر ژوب پہنچ چکے ہیں جہاں ڈپٹی کمشنر محبوب احمد اچکزئی، بریگیڈیئر اظہر خان، ڈی آئی جی محمد کاشف، ڈی پی او شوکت علی اور ضلعی انتظامیہ کے مزید پڑھیں

حکومتی دعووں کے باوجود کوئٹہ کربلا کا منظر پیش کر رہا،عوام پانی سے محروم،مہنگے داموں ٹینکر مافیا سے پانی خرید رہے ہیں،وسیم کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان غریبوں کی پارٹی کے صوبائی رہنما وسیم کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت دعووں کے باوجود کوئٹہ شہر کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے عوام پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں اور مہنگے داموں مزید پڑھیں

تسپ،نامعلوم افراد شہری سے موبائل فون اورنقدی چھین کرفرار

پنجگور(این این آئی) پنجگور تسپ پولیس اسٹیشن کی حدود میں رہزنی کی واردات 10 رکنی گینگ نے شہری سے موبائل فون اور نقدی چھین لیئے شہری ریاض کے مطابق چھ موٹر سائیکلون پر سوار دس رکنی گروہ نے کلگ پنچی مزید پڑھیں

پنجگور،نامعلوم افراددو ٹیوب ویلز کے لاکھوں روپے ملایت کے سولرپلیٹ چوری کرکے فرار

پنجگور(این این آئی) پنجگور زمینداروں سے چوری کی وارداتیں عروج پر گزشتہ شب کلگ میں دو مقامی زمینداروں کے ٹیوب ویلز پر چوروں نے لاکھوں روپے مالیت کے سولر پلیٹ چوری کرکے لے گئے مقامی زمینداروں کے مطابق چوروں کی مزید پڑھیں

زرعی صارفین شمسی توانائی پر منتقلی کے بعد ٹرانسفارمرز، ایچ ٹی کھمبے،برقی آلات کی واپسی میں کیسکوسے تعاون کریں،کیسکو ترجمان

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے وفاقی وصوبائی حکومت کی جانب سے صوبہ کے زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے بعداُن تمام زمینداروں کے برقی کنکشنزمنقطع کردئیے ہیں۔ جسکے بعد Dismantling یعنی زرعی ٹرانسفارمرز، ایچ ٹی مزید پڑھیں

جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کو ریلیف،شہری علاقوں کی پسماندگی کا خاتمہ ممکن ہوگا، سیکرٹری عبدالرؤف بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)سیکرٹری محکمہ بلدیات بلوچستان عبدالروف بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے شہریوں کے بنیادی مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے اور تمام افسران و ملازمین کو چاہیے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے حل کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،سردار عبدالرحمن کھیتران

بارکھان(این این آئی) صوبائی وزیرپی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کا رکھنی آمد، علاقے کا دورہ کیا اور عوام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد نے صوبائی وزیر کا پْرتپاک استقبال کیا اور ان پر بھرپور مزید پڑھیں

ہمیں زئی اور خیلی سے نکل کر عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کرنا ہوگی،لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ ہمیں زئی اور خیلی سے نکل کر عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کرنا ہوگی،بلوچستان میں دہشت گردی سے اتنا نقصان نہیں ہوا ہے مزید پڑھیں