گورنر بلوچستان نے علی احمد لہڑی سے نئے صوبائی محتسب کے عہدے کا حلف لیا

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان نے علی احمد لہڑی سے نئے صوبائی محتسب کے عہدے کا حلف لیابلوچستان کے صوبائی محتسب کی گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منگل کو تقریب حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں علی احمد لہڑی نے مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام حب کا تربیتی کنونشن، کارکنوں کو اتحاد و نظم کا پیغام

لسبیلہ(بیوروچیف)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر و امیر ضلع حب شیخ الحدیث حضرت مولانا غلام قادر قاسمی نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ایک نظریاتی تحریک ہے جو اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام اور امت کی مزید پڑھیں

شہید ایس ایچ او بھاگ لطف علی کھوسہ کی نمازِ جنازہ ادا پولیس افسران، اہلکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

صحبت پور (رپورٹ اعجاز علی) بھاگ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او شہید لطف علی کھوسہ کی نمازِ جنازہ گزشتہ روز ادا کی گئی جس میں پولیس کے اعلیٰ افسران، مختلف محکموں کے نمائندگان، اہلکاروں، شہریوں اور رشتہ داروں کی مزید پڑھیں

تربت میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے سید ملا برکت بلوچ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سید ملا برکت بلوچ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی و علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی رہنماؤں کی کوہٹہ میں ملاقات، ملکی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی مرکزی سیکرٹریٹ نیشنل پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر میر عبد الخالق بلوچ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری برائے بلوچستان چیرمین میراں بخش بلوچ ڈسٹرکٹ صدر نیشنل پارٹی نوشکی فاروق بلوچ ڈسٹرکٹ قلات کے صدر عبد الستار بلوچ نیشنل مزید پڑھیں

میر کبیر احمد محمدشہی کا قبائلی و سیاسی رہنما میر غلام رسول محمدشہی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کوئٹہ(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمدشہی نے تعزیتی بیان میں قبائلی و سیاسی رہنماء اور جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن میر غلام رسول محمدشہی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی سندھ وحدت کا تعزیتی اجلاس، شہید ولید بلوچ کو خراجِ عقیدت

کوئٹہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی سندھ کا اجلاس نیشنل پارٹی سندھ وحدت کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت مرکزی،سیکرٹری جنرل میر کبیر محمد شہی نے کی۔اجلاس میں شہید ولید،حاجی صالح کے لئے فاتحہ خوانی و دعا کیا گیا،اس مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے اسکواڈ پر حملہ، خود محفوظ رہے پانچ اہلکار زخمی

تربت (رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے اسکواڈ پر ریمورٹ کنٹرول بم دہماکہ کیا گیا جس سے لیویز فورس کے پانچ اہلکار زخمی ہوئے ، بم تربت پریس کلب روڈ پر ایک موٹر سائیکل پر فٹ کیا گیا مزید پڑھیں

حب میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر نیشنل پارٹی ضلع حب کے صدر حاجی عبدالغنی رند کا اظہارِ تشویش

حب(رپورٹر) نیشنل پارٹی ضلع حب کے صدر، کونسلر میونسپل کارپوریشن حب حاجی عبدالغنی رند نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حب شہر اس وقت بدامنی، لاقانونیت اور خوف کے سائے میں گھرا ہوا ہے۔ شہر بھر میں مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کا صوبے بھر میں ورکرز کنونشنز اور جلسوں کا شیڈول جاری

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی و نیشنل ورکنگ کمیٹی کےفیصلوں کے مطابق دو نومبر کو سبی نصیر آباد ڈویژن کا ورکرز کنونشن ڈیرہ اللہ یار کے مقام پر منعقد ہوگا کنونشن میں مچھ ، ڈھاڈر، سبی، بختیار آباد مزید پڑھیں