ڈیرہ مراد جمالی،سکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا ایک شخص گرفتار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں سکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا ایک شخص گرفتار مقدمہ درج پولیس کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہاء سکول ڈیرہ مراد جمالی کی طالبہ کو حراساں کرنے کے الزام میں مزید پڑھیں

تربت،فورسز کی گاڑی پر حملہ قابل مذمت،بلوچ عوام دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،میر علی حسن زہری

حب(این این آئی)صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری نے تربت مند میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس المناک واقعے میں شہید ہونے والے افسر اور مزید پڑھیں

وفاق کی جانب سے بلوچستان کے ڈیوز بل کی مد میں کم پیسے ملنا آئین، ساتویں این ایف سی ایوارڈ کی خلاف ورزی ہے، چیئرمین پی اے سی اصغر علی ترین

کوئٹہ(این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس کمیٹی روم میں چیئرمین کمیٹی اصغر علی ترین کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں محکمہ صنعت و تجارت کے معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کمیٹی ارکان رحمت صالح بلوچ، ولی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی بلوچ عوام کے حقوق کی ترجمان،عوامی خدمت ہی پارٹی کا اصل مشن ہے،میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حیات اللہ خان اچکزئی نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال، تنظیمی معاملات، پارٹی کی مضبوطی اور مزید پڑھیں

بی ایس او پجار کے رہنما ماجد بلوچ ٹرین حادثے میں شہید، تین روزہ سوگ کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او پجار اگریکلچر کالج کے یونٹ سیکرٹری ماجد بلوچ ایک المناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔ یہ حادثہ مزید پڑھیں

پسنی ، صحافی سرفراز شاہ کی گرفتاری کی مذمت، بوگس مقدمہ فوری طور پر خارج کیا جائے ،پسنی پریس کلب

پسنی (این این آئی) پسنی پریس کلب نے بلوچستان کے نوجوان صحافی، فوٹوگرافر اور ویب چینل گدروشیا پوائنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سرفراز شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ پریس کلب کے ترجمان نے کہا مزید پڑھیں

اوتھل: تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر میونسپل کمیٹی ملازمین کا احتجاجی دھرنا، شہر کا صفائی نظام مفلوج

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش )میونسپل کمیٹی اوتھل کے ملازمین نے تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دے دیا، جس کے باعث بلدیاتی دفاتر مکمل طور پر بند اور شہر مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی رہنماؤں کا حاجی میر وزیر خان رند کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

حب (این این آئی) حب چوکی۔ نیشنل پارٹی کے رہنماؤں خیر بخش بلوچ عبدالرسول بلوچ یونس بلوچ علی احمد لانگو نے بزرگ و ممتاز قوم پرست و سیاسی رہنما حاجی میر وزیر خان رند کے انتقال پر وڈیرہ رجب علی مزید پڑھیں

ڈام بندن کے ماہی گیروں کے مطالبات کو نظر انداز کرنا ناانصافی ہے، جان محمد بلوچ

حب (این این آئی) نیشنل پارٹی تحصیل گڈانی کے صدر جان محمد بلوچ نے کہا ہے کہ ڈام بندن کے مقامی ماہی گیروں کی مشکلات کو حل کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ورنہ ان کی روزی روٹی مزید پڑھیں

تربت : دشت کھڈان کراس پر بڑی ڈکیتی، سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے لوٹ لیے گئے

تربت(نامہ نگار) ضلع کیچ میں واقع دشت کھڈان کراس ایم 8 شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی کمپنی ایس او ایس کی کیش وین کو لوٹ لیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق واردات میں میں22 کروڈ کی رقم لوٹ لی مزید پڑھیں