ڈیرہ مراد جمالی،بھاگ میں نامعلوم مسلح افراد ویگن کے مسافروں سے نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی)ڈیرہ مراد جمالی اور بھاگ میں ڈکیتی کی وارداتیں ویگن کے مسافروں سے ہزاروں روپے نقدی موبائل فون چھین لیے گئے جبکہ ذیرہ مراد جمالی میں ڈاکو گھر میں گھس کر ون ٹو فائیو موٹر سائیکل مزید پڑھیں

مچھ جیل،منشیات فراہم کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) مچھ جیل میں منشیات فراہم کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا مقدمہ درج تفتیش شروع کردی گئی پولیس کے مطابق سینٹرل جیل مچھ میں قیدیوں کو منشیات فراہم کرنا والا کیٹین کے ٹھیکیدار محمد مزید پڑھیں

پاکستان پولیس سروسز کے گریڈ21کے محمدطاہر کوآئی جی پولیس بلوچستان تعینات کردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پولیس سروسز کے گریڈ21کے محمدطاہر کوآئی جی پولیس بلوچستان تعینات کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے انسپکٹر جنر ل پولیس کا عہدہ 4اگست سے سابق آئی جی معظم جاہ انصاری کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے خالی تھاجس مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس (آج) سہ پہر تین بجے ہوگا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا اجلاس میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیسن،محکمہ سماجی بہبود،محکمہ بلدیات اور محکمہ محنت و افرادی قوت سے متعلق سوالات دریافت اورانکے جوابات دیئے جائیں گے اجلاس میں گوادر مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نے بیوروکریسی کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان نے بیوروکریسی کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ محمد ریاض خان کا تبادلہ کرکے ڈپٹی کمشنر زیارت جبکہ مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے بم بی این پی جلسے کے دھماکے میں شہیدہونے والوں کی فاتحہ خوانی وتعزیت کی

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ، نائب امیرزاہداختر بلوچ نے بی این پی کے جلسے میں شہید ہونے والے راہگیروں شہید نصراللہ،شہید عبدالنبی ڈومکی کے گھرجاکر ان کے لواحقین سے تعزیت وفاتحہ خوانی کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اللہ یار،پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ اللہ یار پولیس اور ڈاکووں کے درمیان شدید فائرنگ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ مسروقہ موٹر سائیکل برامد دیگر انکے تین ساتھی فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار پولیس مزید پڑھیں

نصیرآباد ربی کینال میں زرعی پانی کی بندش کے خلاف زمینداروں اورکسانوں نے احتجاجاً قومی شاہراہ بلاک کردی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد ربی کینال میں زرعی پانی کی بندش کے خلاف زمیندار اور کسان سراپا احتجاج قومی شاہرار کو بلاک کر دیا سندھ اور بلوچستان کے درمیان چلنے والی ٹریفک معطل ہزاروں گاڑیوں کی قطریں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مظلوم عوام کومتحد،ان کے انسانی ومعاشی انسانی حقوق کیلئے کوشاں ہیں،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی مظلوم عوام کومتحداوران کے آئی ی معاشی انسانی حقوق کیلئے کوشاں ہے لاپتہ افراد، بدامنی،بدعنوانی،بارڈربندش سی پیک کے ثمرات سے محرومی ہمارے بڑے مزید پڑھیں

اسلام خواتین کے حقوق کا سب سے بڑا علم بردار ہے،جاپانی قونصل جنرل سید ندیم شاہ

کوئٹہ(این این آئی)جاپان کے اعزازی قونصل جنرل برائے کوئٹہ بلوچستان سیدندیم شاہ اور ان کی اہلیہ خدیجہ ندیم سے کوئٹہ چلتن لائنز کلب کی صدر زینت یعقوب یوسفزئی اورکوئٹہ چلتن لائنز کلب کی سابق صدر نگہت شبیح نے ملاقات کی۔اس مزید پڑھیں