جمعیت علماء اسلام کے خلاف جاری سیاسی انتقام، انتظامی جانبداری اور ریاستی اختیارات کے بے جا استعمال نے تمام جمہوری اور آئینی حدود کو پامال کر دیا ہے،مولانا آغا محمود شاہ

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے اپنے ایک بیان میں جمعیت علماء اسلام کے صوبائی ترجمان حاجی دلاور خان کاکڑ، ضلعی امیر مولانا نورالحق اور دیگر رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،شہر کے مختلف علاقوں میں 25 کمرشل پراپرٹیز کو سر بمہر کر دیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،شہر کے مختلف علاقوں میں 25 کمرشل پراپرٹیز کو سر بمہر کر دیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محمد ایوب ہزارہ نے مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گوادر کے دفتر کا دورہ،رکنیت حاصل کرکے تعاون کے عزم کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان،ایم پی اے،قائد حق دو تحریک بلوچستان مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گوادر کے دفتر کا دورہ کیاجہاں تنظیم کے ذمہ داران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔دورے کے دوران عالمی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی صرف ایک گلوبل چیلنج نہیں, یہ انسانیت کی بقاء و ارتقاء کا معاملہ ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ بیوٹمز یونیورسٹی “کلائمیٹ چینج” پر انٹرنیشنل سیمینار کی میزبانی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی صرف ایک گلوبل چیلنج نہیں ہے بلکہ یہ انسانیت کی بقاء اور ارتقاء مزید پڑھیں

صحبت پور کے صحافیوں اور سماجی کارکنوں پر ایف آئی آر درج، شدید مذمت

صحبت پور (رپورٹر) صحبت پور، عوامی حلقوں نے صحبت پور میں صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادیِ صحافت اور بنیادی انسانی حقوق پر مزید پڑھیں

شاہی واہ ٹیل تک پانی کی فراہمی بڑھانے کی یقین دہانی، کاشتکاروں میں خوشی کی لہر

صحبت پور (رپورٹر) سپرنٹنڈنٹ انجینئر گڈو بیراج دنیش کمار نے شاہی واہ ٹیل، شاہ غازی چوکی کے قریب شاہی واہ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ٹیل ایریا کے زمینداروں اور کاشتکاروں سے ملاقات کرتے ہوئے یقین مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی کی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر شہر کے مختلف علاقوں، بازاروں، گلی محلوں اور اہم شاہراہوں میں صفائی کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔قیوم دہپال

سبی(رپورٹر)چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سبی لالا عبدالقیوم دہپال نے کہا ہے کہ چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی سردار محمد خان خجک کی سربراہی میں شہر بھر میں صفائی ستھرائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے تاکہ شہریوں کو صاف، صحت مزید پڑھیں

کیرتھر کینال میں پانی کی شدید قلت، زمینداروں کا 4 جولائی کو دھرنے کا اعلان

اوستہ محمد (نامہ نگار عابدعلی) اوستہ محمد کے معروف زمیندار میر حسن خان شہلیانی میر خالد خان جمالی علی بخش جمالی ظفراللہ شہلیانی عمران خان جمالی ناصر جمالی غلام علی جمالی محبوب علی ترین نیاز احمد عمرانی نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ، بالخصوص ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ، عوامی مسائل کے حل، شفاف طرزِ حکمرانی اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ کے لیے قابلِ تحسین اقدامات کر رہے ہیں،مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ

گوادر(این این آئی) رکنِ صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی موجودگی میں ڈپٹی کمشنر گوادر، نقیب اللہ کاکڑ، نے آباد ڈیولپرز کے چیئرمین محمد حسن بھٹی اور تعمیراتی شعبے سے وابستہ سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ ایک اہم مزید پڑھیں

دانشمندانہ منصوبہ بندی اور کڑی نگرانی کے نتیجے میں ہم صوبے کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں محدود وسائل اور لامحدود مسائل کے درمیان توازن قائم کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں،گورنربلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اپنی دانشمندانہ منصوبہ بندی اور کڑی نگرانی کے نتیجے میں ہم صوبے کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں محدود وسائل اور لامحدود مسائل کے درمیان توازن قائم کرنے میں کامیاب ہو چکے مزید پڑھیں