فارم 47کی مسلط حکومت اور غیر سنجیدہ مسلط نمائندوں نے کوئٹہ شہر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلع کمیٹی کا اجلاس صوبائی سینئر نائب صدر وضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا کی صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان،صوبائی آفس سیکرٹری مزید پڑھیں

زیارت اولسی جرگہ کا زیارت کی عوامی اراضی کے جبری انتقال کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

زیارت (این این آئی) زیارت اولسی جرگہ کے زیر اہتمام زیارت زندہ میں نواب محمد ایاز خان جوگیزئی کی صدارت میں تمام اپوزیشن جماعتوں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں زیارت کی عوامی اراضی کے جبری انتقال کے مزید پڑھیں

عوامی خدمت ایک مقدس منصب ہے اور عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی،میر لیاقت لہڑی

کوئٹہ(این این آئی) پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ عوامی خدمت ایک مقدس منصب ہے اور عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ عوام نے ہمیں ووٹ دے کر ایوان مزید پڑھیں

سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ خان زہری کی جھکرانی ہاؤس آمد رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جھکرانی سے انکی والدہ محترمہ کی انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

کوئٹہ /کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری کی وفد کے ہمراہ جھکرانی ہاؤس کراچی گئے جہاں نواب زہری نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ چیئرمین قائمہ مزید پڑھیں

گنداواہ سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی، 70 سالہ علی نواز بروہی دشمنی پر فائرنگ کا نشانہ بنا

گنداواہ (این این آئی)ضلع جھل مگسی کے علاقے گاؤں میروں کے ویرانے سے ملنے والی لاش کی شناخت 70 سالہ علی نواز ولد شاہنواز قوم بروہی، رہائشی قبولہ ضلع نصیرآباد کے طور پر ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مرحوم مزید پڑھیں

اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان ڈاکٹر اشوک کمار کو حب کی صورتحال پر تقریر مہنگی پڑ گئی حب میں انکا میڈیکل اسٹور سیل کردیا گیا

حب(این این آئی) اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان ڈاکٹر اشوک کمار کو حب کی صورتحال پر تقریر مہنگی پڑ گئی حب میں انکا میڈیکل اسٹور سیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حب ڈاکٹر نور مزید پڑھیں

دالبندین میں دن دیہاڑے نامعلوم مسلح افراد ٹیچر سے نقدی چھین کرفرارہوگئے

دالبندین(این این آئی)دالبندین میں دن دیہاڑے نامعلوم مسلح افراد ٹیچر سے نقدی چھین کرفرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو دالبندین کے علاقے سورگل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول شہید فرحان جان کے سینئر ٹیچرمحمد زمان مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماوں کو 15روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

کوئٹہ(این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماوں کو 15روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ہفتہ کو بلوچستان یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ،گلزادی،ماما غفار بلوچ،صبغت اللہ شاہ جی اور مزید پڑھیں

کمیونٹی اساتذہ کاوالدین کمیٹی سے معاہدہ ختم کرکے براہ راست بی ای ایف سے کیا جائے،امین اللہ خان میانی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کمیونٹی اسکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر امین اللہ خان میانی نے کہا ہے کہ کمیونٹی اساتذہ گزشتہ 18سال سے انتہائی قلیل تنخواہوں پر صوبے کے دور دراز علاقوں میں کمیونٹی پرائمری اسکولوں میں باقاعدگی سے اپنی مزید پڑھیں

کوئٹہ، مستونگ اور سبی میں 11kV کے مختلف فیڈروں کے کنڈکٹرز چوری

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ، مستونگ اور سبی کے علاقوں میں چوروں نے 11kV کے کھمبوں سے کنڈکٹرز چوری کر لیئے۔ ترجمان نے کہا کہ کوئٹہ کے علاقہ دشت میں مزید پڑھیں