ملکی بقاء کیلئے سیاسی جماعتوں کو کردار ادا کرنا چاہئے،بغاوت اور سیاسی عدم استحکام کی گنجائش نہیں،سردار یعقوب خان ناصر

لورالائی(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر سے سا بق وفاقی وزیر مواصلات فرزند مولانا فضل الرحمان مفتی اسعد محمود نے انکے رہائشگاہ اسلام آباد میں ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے مزید پڑھیں

نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے میر شعیب نوشیروانی کی ملاقات، بلدیاتی بجٹ امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان محکمہ بلدیات کو درپیش بجٹ سے متعلق امور پر مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز امن و استحکام یقینی بنانے کیساتھ نوجوانوں کیلئے مثبت مواقع فراہم کرنے میں کردار ادا کرتی رہیں گی،سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہیکلزئی یارو میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ادارے کی کارکردگی کو سراہا ہے انہوں نے کہا کہ سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی مزید پڑھیں

صوبے کی ترقی،خوشحالی سب سٹیک ہولڈرز کے باہمی تعاون کے بغیر ممکن نہیں،گورنر بلوچستان

سبی(این این آئی) سبی میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان، کور کمانڈر 12 کور، آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، آئی جی پولیس بلوچستان، رکن قومی اسمبلی میاں خان بگٹی، صوبائی وزراء، چیف مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کا انخلا باعزت اور ترتیب کے ساتھ کیا جائے،عوامی حلقے

دالبندین(این این آئی)ضلع چاغی کے عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان مہاجرین کے مکمل انخلا کے بعد مختلف علاقوں میں غیرجانبدار تحقیقات کی جائیں، تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ کون اصل مقامی باشندہ ہے مزید پڑھیں

پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق،صوبائی حکومت دبانے کی کوشش کر رہی ہے،میر محمد یوسف خان

اوستہ محمد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء میر محمد یوسف خان رند نصیر آباد ڈویژن کے جنرل سیکریٹری سید بلاول شاہ صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری علی بخش نون اور پی ٹی آئی ضلع اوستہ محمد کے صدر مزید پڑھیں

سرکاری واجبات وصولی،سست روی ڈپٹی کمشنر نصیراباد نے دو پٹواریوں کے تبادلے کر دیئے

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی سرکاری واجبات وصولی میں ست روی ڈپٹی کمشنر نصیراباد نے دو پٹواریوں کے تبادلے کر دیئے نوٹیفکشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر نصیراباد نے سرکاری واجبات کی عدم وصولی پر پثواری پرویز احمد مزید پڑھیں

دشمن چا ہتے ہیں ملک پھر گرے لسٹ میں شامل ہو،ڈاکومنٹڈ اکانومی کے ذریعے کو ششیں نا کا م بنا ئیں گے،راشد حبیب

کوئٹہ(این این آئی)ڈائریکٹریٹ آف ڈیزیگنیٹڈ نا ن فنانشل (ڈی این ایف بی پیز)کے ڈائریکٹر راشد حبیب نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ ایجنٹس،جیولرز اور قیمتی دھاتوں کے ڈیلرز،اکاؤنٹنٹس اور آ ڈیٹرز، لا ء فرم اور وکلا ء ہما رے علا مزید پڑھیں