تعلیم،صحت پر سمجھوتہ ممکن نہیں،ڈاکٹرز،پیرامیڈیکس حقیقی مسیحا،خواہش ہے ایک بچہ بھی تعلیم سے محروم نہ رہے،میر زابد علی ریکی

واشک (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی حاجی میر زابد علی ریکی نے کہا کہ صحت کے شعبے میں خدمات سر انجام دینے والے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس حقیقی مسیحا ہیں۔ صحت کی سہولیات انسان کی اولین مزید پڑھیں

لسبیلہ :مسلسل بارشوں سے سیلابی صورتحال، لنڈا ندی کا متبادل راستہ بھی خطرے میں کراچی-کوئٹہ روڈ بند ہونے کا خدشہ

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) منگل کی صبح سے شروع ہونے والی بارش بدھ کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہی جس کے باعث اوتھل اور مضافاتی علاقوں کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں، ندی نالوں میں شدید طغیانی مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی،ڈرگ انسپکٹر کی کاروائی، غیر قانونی چھ کلینک سیل

ڈیرہ بگٹی (این این آئی) ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر شفیع بگٹی نے دیرہ بگٹی میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر چلنے والے چھ کلینک کو سیل کر دیا۔ یہ کلینک ڈیرہ بگٹی کے مختلف جگہوں میں قائم تھا مزید پڑھیں

ڈیرہ اللہ یار کے عوام کیلئے فیملی پارک بنارہے ہیں،سٹیڈیمز کی تعمیر بھی جاری ہے،رکن بلوچستان اسمبلی ہادیہ نواز بہرانی

کوئٹہ(این این آئی) پارلیمانی سیکرٹری بہبود آبادی ہادیہ نواز بہرانی نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا ترقیاتی کام بھی ہورہے ہیں ڈیرہ اللہ یار ڈیرہ مراد جمالی میں اور مسائل بھی حل ہورہے ہیں سیورج کا بڑا ایشو تھا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کا آبائی علاقے بیکڑ سے واپسی پر لورالائی کا مختصر دورہ

لورالائی(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کا اپنے آبائی علاقے بیکڑ سے واپسی پر لورالائی کا مختصر دورہ اور سرکٹ ہاؤس میں مختصر قیام کیا۔اس موقع پر کمشنر لورالائی ولی محمد بڑیچ، بی سی لورالائی زونل کمانڈر مزید پڑھیں

پاکستان سے ایران کے راستے روس تک مال بردار ٹرین سروس کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان سے ایران کے راستے روس تک مال بردار ٹرین سروس کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے وفاقی حکومت کی ہدایت پر رواں سال مئی میں لاہور سے ایران کے راستے مزید پڑھیں

عالمی دہشت گرد اسرائیل کی بربریت ناقابل برداشت ہے، حافظ منیر حسین احمد

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ منیر حسین احمد نے اسرائیل کی جانب سے قطر میں فضائی حملے اور حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کی شہادت پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں

قدرتی وسائل سے مالا مال بلوچستان خطے کی معاشی ترقی کیلئے بے پناہ امکانات رکھتا ہے،بلال خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بیجنگ میں منعقدہ پاک چائنا بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے۔ اس کانفرنس کے دوران پاکستان اور چین مزید پڑھیں

جعفرآباد سے جہالت کا خاتمہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے،ڈپٹی کمشنر خالد خان

جعفرآباد(این این آئی)ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے کہا ہے کہ ضلع جعفرآباد سے جہالت کا خاتمہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے احکامات پر ہر مزید پڑھیں

بدعنوان افسران کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا نہ ایسے عناصر کو عدلیہ کا حصہ رہنے دیا جائے گا،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

تربت(این این آئی)چیف جسٹس عدالتِ عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ نے اپنے تربت کے دورہ کے دوران جوڈیشل افسران سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ عدلیہ میں کسی قوم، قبیلے یا برادری کی بنیاد پر کوئی امتیاز موجود مزید پڑھیں