اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان ڈاکٹر اشوک کمار کو حب کی صورتحال پر تقریر مہنگی پڑ گئی حب میں انکا میڈیکل اسٹور سیل کردیا گیا

حب(این این آئی) اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان ڈاکٹر اشوک کمار کو حب کی صورتحال پر تقریر مہنگی پڑ گئی حب میں انکا میڈیکل اسٹور سیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حب ڈاکٹر نور مزید پڑھیں

دالبندین میں دن دیہاڑے نامعلوم مسلح افراد ٹیچر سے نقدی چھین کرفرارہوگئے

دالبندین(این این آئی)دالبندین میں دن دیہاڑے نامعلوم مسلح افراد ٹیچر سے نقدی چھین کرفرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو دالبندین کے علاقے سورگل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول شہید فرحان جان کے سینئر ٹیچرمحمد زمان مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماوں کو 15روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

کوئٹہ(این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماوں کو 15روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ہفتہ کو بلوچستان یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ،گلزادی،ماما غفار بلوچ،صبغت اللہ شاہ جی اور مزید پڑھیں

کمیونٹی اساتذہ کاوالدین کمیٹی سے معاہدہ ختم کرکے براہ راست بی ای ایف سے کیا جائے،امین اللہ خان میانی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کمیونٹی اسکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر امین اللہ خان میانی نے کہا ہے کہ کمیونٹی اساتذہ گزشتہ 18سال سے انتہائی قلیل تنخواہوں پر صوبے کے دور دراز علاقوں میں کمیونٹی پرائمری اسکولوں میں باقاعدگی سے اپنی مزید پڑھیں

کوئٹہ، مستونگ اور سبی میں 11kV کے مختلف فیڈروں کے کنڈکٹرز چوری

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ، مستونگ اور سبی کے علاقوں میں چوروں نے 11kV کے کھمبوں سے کنڈکٹرز چوری کر لیئے۔ ترجمان نے کہا کہ کوئٹہ کے علاقہ دشت میں مزید پڑھیں

سوئی کے علاقے میں دھماکے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا

ڈیرہ بگٹی(این این آئی)سوئی کے علاقے میں دھماکے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کو سوئی کے علاقے لنجو سغاری میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں 2افراد واشو مزید پڑھیں

کیسکوکے مزدور سول سرونٹ اور پبلک سرونٹ نہیں ہے اور ان کے خلاف درج شدہ ایف آئی آر غیر قانونی ہے،محمد رمضان اچکزئی

کوئٹہ (این این آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین(سی بی اے) کے مرکزی جوائنٹ صدر و صوبائی چیئرمین محمد رمضان اچکزئی نے گزشتہ روز روزنامہ جنگ کوئٹہ میں ایف آئی کوئٹہ کی طرف شائع شدہ خبر جس میں مزید پڑھیں

نوکنڈی سے جعلی دودھ فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار

نوکنڈی (این این آئی)ایس پی چاغی محمد عثمان سدوزئی کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او نوکنڈی عبدالقادر مینگل ایس آئی ولی خان،انچارچ گشت جمعہ خان،اعجاز احمد،علی حسن،نجیب اللہ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے انسانی صحت سے کھیلنے مزید پڑھیں

عوام کے مسائل انکے دہلیز پر حل کرنے کیلئے جمعیت علماء اسلام نے اپنا لوہا منوایا ہے،امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(این این آئی)امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ جمعیت علماء اسلام ہر دور میں وطن عزیز کی ترقی کیلئے کوشاں رہی ہیں عوام کے مسائل انکے دہلیز پر حل کرنے کیلئے جمعیت علماء اسلام نے مزید پڑھیں

ثناء اللہ مینگل اور ان کے ساتھی فسادی لوگ ہیں وہ ہمارے درمیان فساد اور جھگڑا پھیلانا چاہتے ہیں،شاہ محمد مینگل کی پریس کانفرنس

دالبندین(این این آئی)شہ سالار امین آباد کے رہائشی شاہ محمد مینگل، ملک رسول بخش مینگل،عطاء اللہ مینگل اور محمد صدیق مینگل نے دالبندین پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران گذشتہ روز ثناء اللہ امیر زئی مینگل مزید پڑھیں