پیپلز پارٹی بلوچستان کی نئی صوبائی قیادت کا اعلان خوش آئند ہے، میر شاہنواز رئیسانی

دالبندین(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر رہنما اور صوبائی کونسل کے رکن میر شاہنواز ریسانی نے پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے صوبے کے لیے نئی تنظیم کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک مثبت مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے کے مطابق 9 جولائی کو پشاور سے کوئٹہ روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوگی

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ ریلوے کے مطابق 9 جولائی کو پشاور سے کوئٹہ روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس آج (بدھ) کوپشاور سے روانہ نہیں ہوگی اسی طرح 10 جولائی کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے مزید پڑھیں

کمیونٹی اساتذہ کو بجٹ میں مزدور کی کم سے کم مقرر تنخواہ ادا کی جائے، امین خان میانی

کوئٹہ(این این آئی)کمیونٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے حل کیلئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ منگل کو بھی جاری رہا احتجاجی کیمپ میں مختلف سیاسی جماعتوں اور ملازمین تنظیموں کے رہنماوں نے احتجاج پر بیٹھے کمیونٹی مزید پڑھیں

پشین و گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی

پشین (این این آئی) پشین شہر اور مضافاتی علاقوں میں واپڈا کی جانب سے طویل دورانیے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات اور ذہنی اذیت کا سامنا مزید پڑھیں

زہری،معمولی تکرار پر فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے

خضدار(این این آئی)خضدار کی تحصیل زہری میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے سلمانجو میں معمولی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد عبدالحئی اور خیرمحمد ہلاک مزید پڑھیں

کوئٹہ پولیس نے نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر واقع پل کے نیچے سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی بوری مزید پڑھیں

پشاور‘ مکان میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 فائر فائٹرز کی بھی حالت غیر

پشاور(این این آئی) کوچی بازار میں مکان میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق پشاور کے علاقے کوچی بازار میں ایک مکان میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی مزید پڑھیں

بلوچستان میں سرکاری وسائل کے غلط استعمال پر ذمہ دار افسر برطرف

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان حکومت نے سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار افسر کو عہدے سے برطرف کر دیا۔صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق ایک سرکاری گاڑی کا خلافِ قانون استعمال سامنے آنے مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب اوتھل کی بے بنیاد الزامات پر شدید مذمت، قانونی کارروائی کا مطالبہ

لسبیلہ(بیوروچیف) نیشنل پریس کلب اوتھل کے جملہ و عہدیداران نے اپنے جاری کردہ وضاحتی بیان میں ایک مقامی ٹیچر اور جی ٹی اے لسبیلہ کے عہدیدار کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی مزید پڑھیں

حالیہ مون سون بارشوں میں بجلی حادثات سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیراختیار کی جائیں،کیسکو کی ہدایت

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) نے ملک بھرمیں جاری حالیہ مون سون بارشوں کے پیش نظر تمام صارفین کو بجلی کے حادثات سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل ہے۔کیسکونے تمام صارفین سے اپیل کی ہے مزید پڑھیں