میر شعیب نوشیروانی کی کارکردگی قابل تعریف،بلا رنگ و نسل عوام،کارکنوں کی خدمت کر رہے ہیں،سید جہانگیرشاہ

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سید جہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ صوبائی وزیرخزانہ میر شعیب نوشیروانی کی کارکردگی قابل تعریف ہے وہ بلا رنگ و نسل عوام اور مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کی خدمت کر مزید پڑھیں

بلوچستان،ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ سالانہ امتحانات 2026 کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ (این این آئی) حکومتِ بلوچستان نے صوبہ بھر میں ہائیر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (HSSC) سالانہ امتحانات 2026 کے شفاف، منصفانہ اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔محکمہ داخلہ مزید پڑھیں

پاکستان کا ذمہ دار، مدبر اور مؤثر ثالث کے طورپر ابھرنا باعث فخر ہے،میر شفیق الرحمن مینگل

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر شفیق الرحمن مینگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عالمی سیاست کے نازک ترین موڑ پر، جہاں طاقت، مفادات اور سفارت کاری ایک پیچیدہ توازن میں جڑے ہوتے ہیں، وہاں مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکا،ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر ثابت کر دیا دانشمندانہ سفارتکاری ہر صورتحال و کشیدگی پر قابو پا سکتی ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں سہولت کاری کر کے عالمی سطح پر سفارتکاری کی ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا کہ دانشمندانہ مزید پڑھیں

پنجگور میں تعلیمی اداروں کو کھلے 40دن ہونے کے باوجود تاحال کتابیں نہیں مل سکیں

پنجگور(این این آئی) تعلیمی سال کو شروع ہوئے 40 دن ہونے کو جارہا ہے مگر پنجگور میں کتابوں کی فراہمی کا مرحلہ مکمل نہیں ہوسکا ہے جس سے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم بچے شدید بے چینی کا شکار ہوگئے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلی نواب ثناء اللہ خان زہری اور نوابزادہ امیر حمزہ زہری کا سردار ذوالفقار کھوسہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری اور صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ مزید پڑھیں

این 25کوئٹہ چمن پاکستان ایکسپریس وے منصوبے کے تحت متاثرہ اراضی کے ریونیو ریکارڈ کی فراہمی کے حوالے اجلاس

پشین(این این آئی) ڈپٹی کمشنر پشین منصور احمد قاضی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) وہاب ناصر نے N-25 کوئٹہ۔چمن، پاکستان ایکسپریس وے منصوبے کے تحت متاثرہ اراضی کے ریونیو ریکارڈ کی فراہمی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان کے گرین بس سروس پر مفت سفر ی سہولت فراہم کرنے کے بعد سٹاپس میں کمی کردی گئی

تربت (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے گرین بس سروس کو مفت کرنے کے اعلان کے بعد تربت میں اس سہولت سے مستفید ہونے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ عوامی حلقوں نے مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نے عقیل احمد بلوچ کو ڈپٹی کمشنر آواران تعینات کردیا

کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان نے عقیل احمد بلوچ کو ڈپٹی کمشنر آواران تعینات کردیا۔حکومت بلوچستان کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر پنجگور عزت نذیر بلوچ کا تبادلہ کرکے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو رپورٹ کرنے کی مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 کا آئین دے کر پاکستان کو متفقہ، جمہوری، اسلامی اور وفاقی نظام عطا کیا،سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماو سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ نے 10 اپریل کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 کا آئین دے کر پاکستان کو ایک متفقہ، جمہوری، اسلامی اور مزید پڑھیں