خواتین نے زندگی کے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے،روبینہ عرفان

کوئٹہ (این این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی روبینہ عرفان کریم نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن دنیا بھر کی ان خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے مزید پڑھیں

خضدار،حلقہ این اے 256 پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے پانچ جماعتوں نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

خضدار(این این آئی) این اے 256 کے الیکشن کے لیئے پانچ جماعتوں نے اپنے امیدواروں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے اور انہیں پارٹی ٹکٹ بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے میر شفیق الرحمان مینگل مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 55روپے کا اضافہ ناقابل قبول ہے،روزی خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماو سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ، کوئٹہ سٹی کے سابق صدر نورالدین کاکڑ،صوبائی رہنمااختر بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 55روپے کا اضافہ مزید پڑھیں

ملکی آبادی کا بڑا حصہ خواتین پر مشتمل،ا ن کی معاشی و سیاسی شمولیت پاکستان کی پائیدار ترقی کیلئے ناگزیر ہے،سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار سربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ ملکی آبادی کا بڑا حصہ خواتین پر مشتمل ہے اور ا ن کی معاشی و سیاسی شمولیت پاکستان کی پائیدار ترقی کیلئے ناگزیر ہے، پاکستانی مزید پڑھیں

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر بلاجواز حملہ خطے کو عدم استحکام سے دوچار کر سکتا ہے،چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما و وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن چوہدری نعیم کریم نے اسلامی جمہوریہ ایران پرامریکہ اوراسرائیل کی جارحیت اور بمباری سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای،اسکولوں مزید پڑھیں

بلوچستان کی خواتین کی ہمت، صلاحیت اور عزم صوبے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر بلوچستان کی بہادر، باصلاحیت اور باہمت خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام خواتین قابلِ احترام ہیں جو ہر طرح مزید پڑھیں

اوستہ محمد میں یومِ پاکستان اسپورٹس فیسٹیول کے تحت چار دلچسپ T10 کرکٹ میچز

اوستہ محمد (ر عابدعلی) بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام 23 مارچ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول 2026 کے سلسلے میں آج کرکٹ کے چار T10 میچز میر عبدالنبی خان جمالی PCB کرکٹ گراؤنڈ اوستہ محمد میں کھیلے گے پہلا میچ مزید پڑھیں

رسم سوہم

پسنی : اعلان رسم سوئم۔۔۔ سید سخی بخش شاہ ابن سیدنا سید عبدالکریم شاہ کا رسم سوئم کل 9 مارچ 2026 بروز پیر 4بجے سیدامام بخش ہاوس بنگلہ بازار پَسِنی میں ادا کیا جائے گا

سبی میں مچھروں کی یلغار، شہری شدید پریشان ملیریا سمیت دیگر بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ، فوری اسپرے کا مطالبہ

سبی(اللہ داد)شہر سبی میں مچھروں کی یلغار نے شہریوں کو سخت پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ شام ڈھلتے ہی مختلف محلوں اور گلیوں میں مچھروں کی بھرمار ہو جاتی ہے جس کے باعث شہری سکون سے بیٹھنے اور سونے مزید پڑھیں

پیپلز سندھ ٹیوٹا ایمپلائز یونین کی مسلسل جدوجہد رنگ لے آئی زاہد تاج بلوچ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (STEVTA) کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کا دیرینہ مسئلہ بالآخر حل کر لیا گیا ہے اور تمام واجبات کی ادائیگی رواں ہفتے متوقع ہے۔ یہ پیش رفت پیپلز سندھ ٹیوٹا مزید پڑھیں