حکومت بلوچستان کے گرین بس سروس پر مفت سفر ی سہولت فراہم کرنے کے بعد سٹاپس میں کمی کردی گئی

تربت (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے گرین بس سروس کو مفت کرنے کے اعلان کے بعد تربت میں اس سہولت سے مستفید ہونے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ عوامی حلقوں نے مزید پڑھیں

حکومت صوبے کے ثقافتی ورثے کے تحفظ، خواتین کو بااختیار بنانے،عوامی مسائل کے حل کیلئے مربوط و عملی اقدامات کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے تاریخی و ثقافتی ورثے کے تحفظ، خواتین کو بااختیار بنانے اور عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے مربوط اور عملی اقدامات کر رہی مزید پڑھیں

10اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ دستور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 10 اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، جو قومی یکجہتی، مزید پڑھیں

نواب ثناء اللہ خان زہری اور نوابزادہ امیر حمزہ زہری کے اعزاز میں وڈھ باڈڑی میں پرتکلف ظہرانہ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری اور صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کے اعزاز میں وڈھ باڈڑی کے مقام مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا سول ہسپتال گوادر کا تفصیلی دورہ،عوامی شکایات پر سخت تشویش کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے سول ہسپتال گوادر کا تفصیلی دورہ کیا اور مریضوں سے فرداً فرداً ملاقات کر کے ان کے مسائل سنے۔دورے کے دوران شہریوں نے ہسپتال میں ادویات اور مزید پڑھیں

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے امن اور زندگی کی نئی امید پیدا کر دی ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ دنیا ایک خطرناک موڑ پر کھڑی تھی جہاں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث تیسری عالمی جنگ کے بادل منڈلا رہے تھے امریکہ اور ایران مزید پڑھیں

پارٹی کے کارکنان پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی محنت اور لگن ہی پارٹی کی مضبوطی اور عوامی خدمت کی بنیاد ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گوادر اور مکران کے عہدیداروں نے ملاقات کی اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پارٹی کے کارکنان مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوان محب وطن،انہیں سوشل میڈیا کے منفی پروپیگنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے،وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان محب وطن ہیں اور انہیں سوشل میڈیا کے منفی پروپیگنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں مزید پڑھیں

ایران،امریکہ جنگ بندی، وزیراعظم،عسکری قیادت کی کوششوں سے دنیا بڑی تباہی سے بچ گئی،فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام وچوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی)فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام و پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیش رفت خطے میں امن مزید پڑھیں