فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پریڈ معائنہ، نمایاں کیڈٹس کو ایوارڈز دیئے

کاکول/راولپنڈی (این این آئی)پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں ہفتہ کو 152ویں پی ایم اے لانگ کورس،71ویں انٹیگریٹڈ کورس،26ویں لیڈی کیڈٹ کورس اور 37ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

وزیراعظم نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی اپ گریڈ شدہ جیو سائنس ایڈوانسڈ ریسرچ لیبارٹریز کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی اپ گریڈ شدہ جیو سائنس ایڈوانسڈ ریسرچ لیبارٹریز (جی اے آر ایل) کا افتتاح کیا،چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء اور مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی، سمری وفاق کو ارسال

لاہور (این این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی، مذہبی جماعت پر پابندی کی سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے، انتہا پسند مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ جمعہ کو نائب وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان مزید پڑھیں

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے

کراچی (این این آئی)سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے، ماڑی انرجیز نے ماڑی غزیج ایکسپلوریشن ویل میں تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی مزید پڑھیں

اسلام آباد،محسن نقوی سے اویس نورانی کی ملاقات، شرپسندوں سے سختی سے نمٹنے پر اتفاق

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اسلام آباد میں جمعیت علمائے پاکستان (جے یو پی) کے سیکریٹری جنرل علامہ اویس نورانی نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے شرپسندوں سے سختی سے نمٹنے پر اتفاق کیا۔وزیرداخلہ محسن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کمانڈر سمیت 10 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان/باجوڑ (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر خوارج کا حملہ ناکام بنادیا گیا، خودکش حملہ آور سمیت 4 خارجی ہلاک ہوگئے، دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید پڑھیں

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دھشتگرد حملے اور افغانیوں کا ان حملوں میں ملوث ہونا تشویشناک ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشتگرد حملے اور افغانیوں کا ان حملوں میں ملوث ہونا تشویشناک ہے،تمام صوبائی حکومتیں، وفاقی و صوبائی ادارے قریبی تعاون کے ساتھ پاکستان میں مزید پڑھیں

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سریاب روڈ کے مختلف مضافاتی علاقوں میں گوشت فروشوں کیخلاف کارروائیاں

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپیکشن ٹیموں نے کوئٹہ میں معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے سریاب روڈ کے مختلف مضافاتی علاقوں میں گوشت فروشوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائیاں کیں۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کی جیلوں میں 258 قیدی ٹی بی، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے امراض میں مبتلا پائے گئے ہیں،محکمہ صحت

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کی جیلوں میں 258 قیدی ٹی بی، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے امراض میں مبتلا پائے گئے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کی 12 جیلوں میں پابند سلاسل 2954 قیدیوں کی میڈیکل اسکریننگ کی گئی۔محکمہ صحت مزید پڑھیں