نیشنل پارٹی بلوچستان کے وسائل پر عوام کے حق اختیار، قومی خودمختاری و آئینی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت نیشنل پارٹی کی تشکیل کردہ مائننگ کمیٹی کا اہم اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں کمیٹی کے اراکین، قانونی ماہرین نے شرکت کی۔اجلاس میں مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان مذاکرات: معمولی اختلافات کو رکاوٹ نہیں بننا چاہیے: متقی

افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اب تک مثبت اور تعمیری مذاکرات ہوئے ہیں اور امید ہے کہ معمولی اختلافات اس عمل کی پیشرفت میں رکاوٹ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کے لیے حکومت بلوچستان کے سخت فیصلے، غیر متعلقہ افراد کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی واپسی کا حکم وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس مزید پڑھیں

نوشکی میں نیشنل بنک سمیت دیگر بنکوں کی شاخوں کی طویل بندش قابل مذمت ہے،ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نوشکی میں نیشنل بینک آف پاکستان سمیت مختلف نجی بینکوں کی شاخوں کی طویل بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

رکراچی پریس کلب پولیس کے نرغے پر نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ک

تربت (رپورٹر) کراچی پریس کلب پولیس کے نرغے پر نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ کراچی پریس کلب پولیس کے نرغے پر نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر مزید پڑھیں

صحبت پور: بلوچستان نیشنل پارٹی کی یونٹ سازی، ضلعی اور گاؤں سطح پر عہدیداران منتخب

صحبت پور( عطا محمد کھوسہ ) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے ہر دور میں بلوچستان کے عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنایا ہے اور صوبے کی محرومیوں کے خاتمے کے لیے بھرپور اور مسلسل جدوجہد جاری رکھی مزید پڑھیں

اوستہ محمد میں عوام راج تحریک کا یوتھ کنونشن، نوجوانوں کی بڑی شمولیت

اوستا محمد (عابدعلی) عوام راج تحریک کے زیر اہتمام نور میرج ہال اوستا محمد میں یوتھ کنوینشن کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خاص عوام راج تحریک کے سربراہ سینئر اینکر سید اقرار الحسن تھے یوتھ کنویشن سے سید مزید پڑھیں

بلوچستان،پنک و گرین بس ایک ماہ کیلئے فری، مارکیٹیں 8بجے،شادی ہالزو ریسٹورنٹ رات 10بجے بند کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے اضافے کے بعدعوامی ریلیف اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے ایک ارب روپے سے زائد کی بچت کی ہے، صوبے کے چھوٹے کسانوں کو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا کسانوں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاشتکاروں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت کسانوں کے تحفظ اور مالی معاونت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب مزید پڑھیں

نوجوانوں، خواتین، اقلیتوں اور دیگر نظر انداز طبقات کو بااختیار بنانا ترقی یافتہ اور خوشحال بلوچستان کی بنیاد ہے،وزیر اعلیٰ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں نوجوانوں، خواتین، اقلیتوں اور ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت نظر انداز طبقات کی سماجی ترقی اور خوشحالی کے لیے حکومت بلوچستان نے تاریخ ساز اور جامع اقدامات کا آغاز کر دیا ہے، جن کے مثبت اثرات بتدریج مزید پڑھیں