ملک اشرف اعوان سے ملکو تک کا سفر بڑا کٹھن ہے‘ گلوکار کی گفتگو

لاہور(این این آئی)نامور گلوکار ملکو نے کہا ہے کہ ملک اشرف اعوان سے ملکو تک کا سفر بڑا کٹھن ہے، میٹرک کے بعد سرگودھا سے لاہور آ گیا تھا اورتعلیم کے ساتھ گائیکی کے شوق کو بھی پروان چڑھایا۔ گلوکار مزید پڑھیں

خون کا عطیہ دے کر دوسروں کی جان بچانا انتہائی عظیم عمل ہے‘ افتخار ٹھاکر

لاہور(این این آئی)فلم،ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ میں ان تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو خون کا عطیہ دے کر دوسروں کی جان بچاتے ہیں، یہ انتہائی عظیم عمل مزید پڑھیں

ماضی کی ملکہ حسن صابرہ سلطان انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور

لاہور(این این آئی) ماضی کی ملکہ حسن صابرہ سلطان انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ سینما سکرین پر راج کرنے والی اداکارہ صابرہ سلطانہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کی وجہ سے چلنے پھرنے سے بھی مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی کے شعبہ انگلش کے زیراہتمام فارغ التحصیل طلبہ کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب

تربت(این این آئی)یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ انگلش کے زیراہتمام بی ایس آٹھویں سمسٹر کے فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ وطالبات کے اعزاز میں ایک پروقار اور یادگار الوداعی تقریب منعقدکیاگیا۔ تقریب میں طلبہ وطالبات نے اپنے چار سالہ تعلیمی مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی فوری گیس پریشر بڑھائے، ورنہ احتجاج پر مجبورہوں گے، ملک بشیراحمد شاہوانی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء ملک بشیر احمد شاہوانی،چیئرمین کریم محمد حسنی،حاجی خیر جان بنگلزئی، آ غاشکیل اور عبید شاکر ایم حسنی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی مزید پڑھیں

کوئٹہ و گرد و نواح میں گیس پریشر کمی،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے،زاہداحمد ناروئی

کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد احمد ناروئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ اور گرد و نواح میں گیس پریشر کی شدید کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا مزید پڑھیں

بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ انسرجنسی نہیں کرپشن ہے،سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ انسرجنسی نہیں بلکہ کرپشن ہے جب ہم کرپشن کے چیلنج پر قابو پا لیں گے تو صوبے میں حقیقی ترقی اور خوشحالی مزید پڑھیں

پاک افغان سرحدی علاقے برابچہ پولیس نے 10ایکڑ رقبے پرکاشت پوست کی فصل تلف کردی

دالبندین(این این آئی)پاک افغان سرحدی علاقے برابچہ میں پولیس کی کارروائی کے دوران دس ایکڑ سے زائد پوست کی فصل تلف کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق چاغی سے متصل پاک افغان سرحدی علاقے برابچہ میں ایس پی چاغی محمد شریف مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ کے انتخابات 22نومبر کو ہونگے،چیئرمین الیکشن کمیشن ڈاکٹر عابد

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ کا اجلاس چیئرمین الیکشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر عابد کی زیر صدارت بدھ کو کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں الیکشن کمیشن کے اراکین ڈاکٹر عبدالرشید جمالی اور ڈاکٹر محمد جاوید خان نے شرکت مزید پڑھیں

بلوچستان پی ای سی کے دفاتر کو بند کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے،میر مجیب الرحمن مری

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان انجینئرنگ کونسل بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلوچستان پی ای سی کے دفاتر کو بند کرنے کی کسی بھی صورت اجازت نہیں دیں گے اگر چیئرمین نے اپنا فیصلہ واپس نہیں لیاتو احتجاج کے دائرہ مزید پڑھیں