تبدیلی کے دعویداروں نے خیبر پختونخوا میں ایک بھی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا، اختیار ولی

مالاکنڈ (این این آئی)وزیراعظم کے کوآرڈنیٹراختیارولی خان نے کہا ہے کہ تبدیلی کے دعویداروں نے خیبر پختونخوا میں ایک بھی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا۔پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اختیار ولی خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

سیاست کودشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے،سیاستدان ملک کیلئے لچک پیدا کرکے کوئی راستہ نکالیں، مفتاح اسماعیل

کراچی (این این آئی)سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاستدان ملک کیلئے لچک پیدا کرکے کوئی راستہ نکالیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سیاسی ٹمپریچرکوکم کرنا چاہئے، سیاست دان مزید پڑھیں

نئے مالی سال کا آغاز،ملک میں مہنگائی میں اضافہ شروع

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال 2025-26ء کے شروع ہوتے ہی ملک میں مہنگائی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے،ایک ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.73فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ مزید پڑھیں

ہمارا کوئی رکن کہیں نہیں جارہا، بجٹ پاس نہ کرتے تو حکومت ختم ہوجاتی، علی امین گنڈا پور

پشاور (این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری حکومت مضبوط ہے، کوئی بھی رکن کہیں نہیں جارہا، جسے زعم ہے وہ تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرلے حقیقت سامنے آجائے گی۔سینئر صحافیوں سے مزید پڑھیں

بھارت جنوبی ایشیاء میں نیا نارمل قائم کرنا چاہتا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیا میں نیا نارمل قائم کرنا چاہتا ہے۔عرب میڈیا کو انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت کا نیا نارمل بھارت کے اپنے مفاد مزید پڑھیں

وفاقی حکومت اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے درمیان12ملین یورو گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (اے ایف ڈی)کے درمیان 12ملین یورو کی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق سیکریٹری اقتصادی امور ڈاکٹر کاظم نیاز، پاکستان میں فرانسیسی سفیر نکولس گیلی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر اردوان سے ملاقات، اہم علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال

خانکندی /اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے آذربائیجان میں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں بامعنی پیشرفت کے عزم کا اعادہ کیا اور اہم علاقائی مزید پڑھیں

لاہور‘ مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم مارا گیا

لاہور(این این آئی) مسلم ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم مارا گیا۔کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) حکام کے مطابق ملزم کے 2 نامعلوم ساتھی فرارہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔سی سی ڈی حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں