سعید تنولی کی گورنر سندھ نہال ہاشمی کو مبارکباد، کراچی مسائل حل کرنے کا مطالبہ

کراچی( پریس ریلیز/اسٹاف رپورٹر) کراچی رائٹس آرگنائزیشن کے سربراہ سعید تنولی نے گورنر سندھ نہال ہاشمی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ توقع ظاہر کی کہ وہ سندھ بالخصوص کراچی کے لئے وفاق کو بہتر کردار ادا کرنے کے لئے فنڈز مزید پڑھیں

عوام کو بروقت اور معیاری سہولیات کی فراہمی حکومت کی پہلی ترجیح ہے،سہیل آفریدی

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے میں گورننس اور پبلک سروس ڈیلیوری سے متعلق بذریعہ ویڈیو لنک ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت سرکاری مزید پڑھیں

پیشہ ور بھکاریوں کی وجہ سے سفید پوش افراد محروم رہ جاتے ہیں، علامہ الیاس قادری

کراچی(این این آ ئی)امیر اہل سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطارقادری دامت برکاتہم العالیہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص بھوک سے مرنے کے قریب ہو تو اسے کھانا دیناضروری ہے، ایسا شخص مدد کا اصلی حقدار ہے، اسی مزید پڑھیں

سالانہ محفل شب قدر آج رات 12 بجے جامع مسجد گلزار انبیاء کے ایم سی ورکشاپ نشترروڈ میں ہوگی

کراچی(این این آ ئی) گزشتہ برسوں کی طرح اس سال پر سالانہ محفل شب قدر 16 مارچ آج بروز پیر 27 رمضان المبارک کو رات 12 بجے تا سحری تک ہوگی۔تلاوت اورنعت شریف کے بعد صلوہ التسبیح ادا کی جائے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی قیادت عوام کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتی ہے،سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت عوام کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتی ہے بلوچستان میں میں پارٹی کی مخلوط صوبائی حکومت عوامی خدمت اور ترقی کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256کے ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی سربراہ نابزادہ میراسراراللہ زہری کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، بی این پی (عوامی)

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) نے این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کے سربراہ سابق سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر نوابزادہ میر اسرار اللہ خان زہری کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے جانے کے عمل پر گہری مزید پڑھیں

طاق راتیں نجات کا ذریعہ، انہیں غفلت میں نہ گزارا جائے، میر چنگیز جمالی

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق صوبائی صدر بلوچستان اور سابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر چنگیز خان جمالی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ جو کہ نجات کا عشرہ کہلاتا ہے، مزید پڑھیں

افغان طالبان کی جانب سے پاکستان کے شہری علاقوں کو ڈرون حملوں سے نشانہ بناناقابل مذمت ہے، چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئررہنما چوہدری نعیم کریم نے کہا ہے کہ کوئٹہ، کوہاٹ اور راولپنڈی میں افغان طالبان کی جانب سے پاکستان کے شہری علاقوں کو ڈرون حملوں سے نشانہ مزید پڑھیں

اسلام امن، آشتی اور انسانیت کی فلاح کا دین ہے، میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اسلام امن، آشتی اور انسانیت کی فلاح کا دین ہے، دنیا کو اس کا حقیقی پیغام سمجھنے کی ضرورت ہے دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے رجحانات مزید پڑھیں

صحبت پور فائرنگ کا زخمی نوجوان لاڑکانہ میں دم توڑ گیا، مقدمہ درج

صحبت پور(رپورٹ اعجاز پیچوہا) صحبت پور کے علاقے پولیس تھانہ ملک محمد علی کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا لاڑکانہ کے نجی ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا بھنڈ شریف کے علاقے حیدر پل کے مزید پڑھیں