مون سون کا نیا سپیل، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

لاہور(این این آئی) مون سون کا نیا سپیل، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی۔لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، ملکہ کوہسار مری میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش ہوئی، آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل مزید پڑھیں

دریاؤں میں ہوٹل، کالونیاں بنانے والے سیٹھوں کیخلاف کارروائی ہوگی: مصدق ملک

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ دریاؤں کے کنارے ملک کے طاقتور اور امیر افراد نے غیر قانونی ہوٹل، ریزورٹس اور ہاؤسنگ سکیمیں بنا رکھی ہیں، ہم اعلان جنگ کر رہے ہیں، اب مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب سے کئی شہروں کے بند ٹوٹ گئے، دیہات زیر آب، رابطے منقطع

لاہور، قصور، بہاولپور، جھنگ(این این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے سیلاب کا خطرہ ٹل گیا، قصور کے مقام پر تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا گزر گیا، ملتان میں آج بڑا ریلا داخل ہوگا، پاکپتن، احمد پور شرقیہ، مزید پڑھیں

چشتیاں‘ ستلج میں پانی کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے سیکڑوں بستیاں زیر آب، فصلیں تباہ

چشتیاں (این این آئی) دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے کے باعث چشتیاں کے نواحی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور سیکڑوں بستیاں زیر آب آگئیں۔بند ٹوٹنے سے پانی گھروں اور آبادیوں میں داخل مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔?پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی سرحدی گزرگاہوں پر نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرے گی، اس اقدام سے پاکستان بھارت اور مزید پڑھیں

بھارت کا بیانیہ دفن، مذاکرات ہوں گے تو برابری کی بنیاد پر ہوں گے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے بھارت کا نیو نارمل کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے اور اب بھارت سے مذاکرات ہوں گے تو برابری کی بنیاد پر ہوں گے۔چین روانگی سے پہلے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

یونین کونسل جائین کی خالی آسامیوں پر غیر مقامی افراد کو بھرتی کرنے کی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا،رسول جان اختر

پنجگور(این این آئی) یونین کونسل جائین پروم کے چیئرمین رسول جان اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونین کونسل جائین کی خالی آسامیوں پر غیر مقامی افراد کو بھرتی کرنے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں مزید پڑھیں

جامعہ بلوچستان کے ہاسٹل میں رہائش پذیر ٹیچرز کی تنخواہوں سے غیرقانونی کٹوٹیاں فوری ختم کی جائیں،پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ

کوئٹہ(این این آئی) جامعہ بلوچستان کے بیچلر ٹیچرز ہاسٹل میں عارضی طور پر رہائش پذیر اساتذہ کرام اور آفیسران کا ایک نمائندہ اجلاس منعقد ھوا۔اجلاس میں اکیڈمک اسٹاف ایسوسیی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، پروفیسر عبدالباقی جتک، مزید پڑھیں

بڑھتی آبادی کے باعث پاکستان کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،ظفر بلیدی

کوئٹہ(این این آئی)سیکرٹری بہبود آبادی بلوچستان ظفر بلیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے فیملی پلاننگ پر عملدرآمد کرکے ہم آبادی کو کنٹرول کرسکتے ہیں فیملی مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سکھر کی زیر صدارت ڈی سی آفس کے کانفرنس ہال میں ماہانہ ای پی آئی جائزہ اجلاس

سکھر(این این آئی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سکھر کی زیر صدارت ڈی سی آفس کے کانفرنس ہال میں ماہانہ ای پی آئی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر صالح پٹ ماجد ماکو، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سکھر ڈاکٹر علی مزید پڑھیں