ہزاروں پاکستانی دواؤں میں سیڈبلیوایچ او سیصرف 4 پاکستانی دوائیں منظور شدہ ہیں،عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد (این این آئی)عالمی اداروں نے ٹی بی اور ایچ آئی وی کی دواؤں کیلئے بھارت پر انحصار کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور یو این ایڈز نے پاکستان سے دوائیں مقامی طور پر مزید پڑھیں

اڈاکٹرآصف محمود امریکی کمیشن کیوائس چیئرمین منتخب

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی یو ایس سی آئی آر ایف نے تاریخ میں پہلی بار ایک امریکن پاکستانی کو وائس چیئر مین منتخب کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرآصف محمود کا آبائی تعلق کھاریاں مزید پڑھیں

محکمہ صحت بلوچستان کی کارروائی، عید کے دوران غیر حاضری پر 15 ملازمین نوکری سے برطرف

کوئٹہ (این این آئی)محکمہ صحت بلوچستان نے عید کے دوران غیر حاضری پر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 15 کو نوکری سے برطرف کردیا۔رپورٹ کے مطابق 15 کنٹریکٹ نرسز برطرف کردی گئیں، 18 ڈاکٹروں کے خلاف بھی محکمانہ مزید پڑھیں

قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے پر 178کو 31لاکھ 31ہزار 500کے جرمانے عائد،570پوائنٹس کو اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے

لاہور (این این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بڑی عید پر بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سویٹس بیکری یونٹس کی سرپرائز چیکنگ کے دوران 180کلو ناقص مٹھائی، 127لیٹر دودھ، 129کلو ایکسپائر اشیا، 3من سے زائد ممنوعہ اشیاء رنگ،انڈے تلف مزید پڑھیں

عید الاضحٰی سے قبل رواں ہفتے کے دوران ٹماٹر، آلو اور پیاز کی قیمتوں میں 17 فیصد تک اضافہ ہو گیا

مکوآنہ (این این آئی)عید سے قبل مہنگائی کی پھر سے اونچی اڑان، عید الاضحٰی سے قبل رواں ہفتے کے دوران ٹماٹر، آلو اور پیاز کی قیمتوں میں 17 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحیٰ اور بجٹ قریب مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن14جون کو منایا جائے گا

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن14جون کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصدناگہانی آفات اور حادثات کی شکل میں خون کی ضرورت اور مفت خون عطیہ کرنے والوں کی مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر (دماغی رسولی) سے آگاہی کا عالمی دن8جون کو منایاجائے گا

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر (دماغی رسولی) سے آگاہی کا عالمی دن8جون کو منایاجائے گا جس کا مقصد دماغی رسولی سے جنم لینے و الی پیچیدگیوں اور علاج معالجے کے متعلق آگاہی اور اس سے مزید پڑھیں

غلنئی، محکمہ لائیو سٹاک نے مویشی منڈیوں، داخلی و خارجی راستوں پر جانوروں کی بیماریوں کے تدارک کیلئے سپرے،ادویات فراہمی آگاہی مہم مکمل کرلی

غلنئی (این این آئی)عیدالاضحی کے موقع پر محکمہ لائیو سٹاک نے ضلع بھر کے مویشی منڈیوں، داخلی و خارجی راستوں پر جانوروں کی بیماریوں کی تدارک کیلئے سپرے اور ادویات کی فراہمی کے ساتھ احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مزید پڑھیں

پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی سے نمٹنے کے لئے پر بروقت اور فوری عمل درآمد درکار ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی سے نمٹنے کے لئے پر بروقت اور فوری عمل درآمد درکار ہے،پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آکودگی کے خلاف پوری دنیا کو مزید پڑھیں

صحت مند، محفوظ اور صاف ستھرا ماحول نہ صرف ہماری زندگی کی بنیادی ضرورت ہے،صوبائی وزیر خزانہ

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے عالمی یوم ماحولیات کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صحت مند، محفوظ اور صاف ستھرا ماحول نہ صرف ہماری زندگی کی بنیادی ضرورت ہے مزید پڑھیں