صوبائی اسمبلی کے معزز ممبران کی طرف سے شکایات، اُنکے مسائل کو حل کرنے کیلئے کیسکوہرممکن کوشش کر ے گی،یوسف شاہ خان

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے چیف ایگزیکٹوآفیسرانجینئریوسف شاہ خان نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور وفاقی وزیر توانائی سرداراویس لغاری کی خصوصی احکاما ت کی روشنی میں کیسکوبجلی چوری کے خاتمہ اور نادہندگان سے بقایاجات کی مزید پڑھیں

عیدالاضحی سیکیورٹی انتظامات: ڈی پی او صوابی محمد اظہر خان کی زیر صدارت اہم اجلاس، فول پروف پلان تشکیل

صوابی(این این آئی)ڈی پی او صوابی محمد اظہر خان کے زیر صدارت عیدالاضحی کے موقع پر سیکیورٹی و امن و امان کے حوالے س اجلاس ہوا۔جس میں سرکل ایس ڈی پی اوز،ڈی ایس پی ٹریفک ، تمام متعلقہ ایس ایچ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے مزید پڑھیں

صوبائی محتسب سندھ دفتر کے تحت سرکاری محکموں کے خلاف عوامی شکایات کا ازالہ جاری

کراچی (این این آئی)صوبائی محتسب سندھ دفتر کے تحت سرکاری محکموں کے خلاف عوامی شکایات کا ازالہ جاری ہے۔ اس ضمن میں کراچی کے رہائشیوں محمد عابد، اسد علی، حیدر رضا، محمد فراز، لاڑکانہ کے بخت علی اور نوشہروفیروز کے مزید پڑھیں

پولیس کے ہاتھوں مقابلے میں مارا جانے والا فہد شوٹر پولیس کو قتل کی متعدد وارداتوں میں انتہائی مطلوب تھا

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں زمان ٹاؤن پولیس کے ہاتھوں مقابلے میں مارا جانے والا فہد شوٹر پولیس کو قتل کی متعدد وارداتوں میں انتہائی مطلوب اور پولیس کا بڑا مخبر نکلا ہے۔ایس ایچ او زمان ٹان غلام مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا کم بلنگ پر لوڈ شیڈنگ کرنا اجتماعی سزا دینے کے برابر ہے، شرجیل میمن

کراچی (این این آئی)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کا کم بلنگ پر لوڈ شیڈنگ کرنا اجتماعی سزا دینے کے برابر ہے، سندھ میں اس گرمی میں بھی 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ نے جسمانی اور اعصابی نشوونما میں مسائل کا شکار بچوں کیلیے مرکز کا افتتاح کردیا

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جسمانی اور اعصابی نشوونما میں مسائل کا شکار بچوں کی بحالی کے لیے قائم مرکز کا افتتاح کردیا۔ یہ مرکز میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر (ایم اے ایل سی)اور محکمہ بااختیاری مزید پڑھیں

سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کی زیر صدارت سہولت بازار اتھارٹی بارے اجلاس

لاہور (این این آئی) معیاری اشیا،سستے دام، وزیر اعلی پنجاب کا بہترین اقدام۔سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈاکٹر احسان بھٹہ کی زیر صدارت سہولت بازار اتھارٹی بارے اجلاس ہوا،ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن کونسل عمران قریشی اور سہولت بازار اتھارٹی کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا انفلیونسر ثناء یوسف کا سفاک قاتل گرفتار، مقتولہ کا موبائل فون، آلہ قتل برآمد

اسلام آباد(این این آئی)سوشل میڈیا انفلیونسر ثناء یوسف کا سفاک قاتل گرفتارکرکے مقتولہ کا موبائل فون اور آلہ قتل برآمدکرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ریسکیو15-پر اہم پریس کانفرنس کی،اس موقع پر مزید پڑھیں