گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کا عوام کو فضائی سفر کی سہولیات اور خدمات فراہم کرنے پر ساؤتھ ایئر پاکستان کا خیرمقدم

کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان کے دور افتادہ اضلاع کے عوام کو فضائی سفر کی سہولیات اور خدمات فراہم کرنے پر ساؤتھ ایئر پاکستان کا خیرمقدم کیا اور اس بات پر زور دیا کہ صوبے کیلئے قابل مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کااجلاس 5اگست کو ہوگا، اجلاس میں بھارت کی جانب سے آرٹیکل370اور 35اے کی منسوخی کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد پیش کی جائیگی

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کااجلاس 5اگست بروز بدھ کو ہوگا۔ اجلاس میں بھارتی حکومت کی جانب سے بھارتی آئین کے آرٹیکل370اور 35اے کی منسوخی کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد پیش کی جائیگی۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بلوچستان اسمبلی مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں (آج)یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے مذمتی قرارداد پیش کی جائیگی

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس (آج)بدھ کوہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس (آج)بدھ کی سہ پہر تین بجے ہوگا اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور صوبائی وزراء کی جانب سے 5اگست 2019کو بھارتی کی جانب سے مزید پڑھیں

شہداء کی قربانیاں ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ،قوم ان عظیم قربانیوں کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھے گی۔وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےکہا ہے کہ پولیس کے شہدا ءقوم کا عظیم سرمایہ اور پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہیں جنہوں نے وطن کے امن، قانون کی بالادستی اور عوام کے جان و مال کے مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی متنازعہ آئینی حیثیت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کا اقدام غیر قانونی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کا غیر قانونی اقدام بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور انسانی حقوق کے بنیادی مزید پڑھیں

بلوچستان میں ترقیاتی منصوبہ بندی، نگرانی اور عملدرآمد کے نظام میں دو برس کے دوران تاریخی اصلاحات متعارف کرائی گئی ،میر ظہور احمد بلیدی

کوئٹہ: صوبائی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبہ بندی، نگرانی اور عملدرآمد کے نظام میں گزشتہ دو برس کے دوران تاریخی اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں، جن کے نتیجے مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان کا مسئے زئی و مئے زئی اور گلستان کو میونسپل کمیٹیوں کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے مسئے زئی و مئے زئی اور گلستان کو میونسپل کمیٹیوں کا درجہ دینے کے اعلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے صوبائی حکومت نے تمام قانونی اور انتظامی تقاضے مکمل کرنے کے مزید پڑھیں

لشکری رئیسانی نے کچھی کو سبی میں شامل کرنے کے خلاف درخواست دائر کردی

کوئٹہ : نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کچھی کو سبی ڈویژن میں شامل کرنے کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل میں مزید پڑھیں

صوبے بنانا اتنا آسان کام نہیں، ملکی حالات سے توجہ ہٹانے کیلئے شوشے چھوڑے جاتے ہیں: فضل الرحمان

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ صوبے بنانا اتنا آسان کام نہیں ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ صوبے بنانا بری بات نہیں مگر کیا ملک اس مزید پڑھیں

سورج اب مغرب سے طلوع ہوگا!

ابتدائے آفرینش سے سورج مشرق سے طلوع ہوتا ہے مگر اب مغرب سے طلوع ہوگا۔ ماضی میں حکومتیں،وزارتیں، بادشاہتیں اور حکمرانیاںزوال کا شکار ہوتی رہیں مگر صدیوں سے لکھی تاریخ اور صحافت زندہ رہی۔تاہم اب پہیہ الٹاچلے گا۔ اب وزارتیں مزید پڑھیں