گوا در،امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر ضلعی انتظامیہ، محکمہ پولیس،سیکورٹی اداروں کی کارکردگی سنگین سوالات کو جنم دے رہی ہے،حق دو تحریک

گوادر (این این آئی)گوادر میں بڑھتے ہوئے قتل و غارت، بدامنی، ڈکیتی اور چوری چکاری کے واقعات انتہائی تشویشناک اور امن و امان کے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، تفصیلات کے مطابق گوادر میں بڑھتے ہوئے مزید پڑھیں

گرینڈالائنس کی کال پردالبندین میں سرکاری دفاتر میں مکمل تالہ بندی

دالبندین(این این آئی)دالبندین گرینڈ الائنس کے تیسرے مرحلے کے احتجاج کے سلسلے میں ضلع چاغی کے ہیڈکوارٹر دالبندین میں احتجاج کے باعث ڈی سی کمپلیکس، خزانہ آفس سمیت تمام سرکاری دفاتر مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔اس کے مزید پڑھیں

گوادر شہر میں بڑھتے جرائم کی روک تھام ممکن بنائی،عوام کو تحفظ کا احساس دلایا جائے،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

گوادر (این این ئی)ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا گوادر میں بڑھتے ہوئے قتل و غارت، بدامنی، ڈکیتی اور چوری چکاری کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار، متعلقہ اداروں سے رابطہ اور ٹھوس اقدامات کی،گوادر میں مزید پڑھیں

تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ(این این آئی)تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کو تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں کے نام پر کوئٹہ شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا گیا ہے،لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے نام پر کوئٹہ شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا گیا ہے ترقیاتی کام شہر میں کہیں بھی نظر نہیں آرہے ہیں جبکہ کوئٹہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بحرین کے تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہیں، میر علی حسن زہری

مانامہ بحرین (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر صوبائی نائب صدر بلوچستان، ترجمان صدر زرداری و صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری صدرِ مملکتِ پاکستان آصف علی زرداری کے ہمراہ مملکتِ بحرین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ مزید پڑھیں

شہید میجر انور کاکڑ ہمارے سر کا تاج ہیں،شہداء کے خون کا ایک ایک قطرہ وطن کے تحفظ کا ضامن ہے،محسن نقوی

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہید میجر انور کاکڑ اور آپ ہمارے سر کا تاج ہیں،شہداء کے خون کا ایک ایک قطرہ وطن کے تحفظ کی ضمانت ہے۔یہ بات انہوں نے جمعرات کو کوئٹہ میں مزید پڑھیں

وفاق کی جانب سے بلوچستان کیلئے گیس کی محدود ایلوکیشن صوبے کے عوام کیساتھ ناانصافی کے مترادف ہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شدید سردی کے دوران کوئٹہ، زیارت، سوئی اور قلات میں گیس کی کم پریشر اور عدم دستیابی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو اس کٹھن مزید پڑھیں

لسبیلہ وحب میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام شب معراج کے اجتماعات 16 جنوری کو

لسبیلہ (بیوروچیف حفیظ دانش)دعوت اسلامی کے تحت لسبیلہ وحب شب معراج کے عظیم الشان اجتماعات 16جنوری بروز جمعہ کو بعد عشاء ہونگے تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح لسبیلہ وحب شب معراج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی اس مزید پڑھیں

لسبیلہ : محمد خان محلہ میں کمیونٹی ہال نہ ہونے پر علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) اوتھل کے محمد خان محلہ میں کمیونٹی ہال کی عدم دستیابی کے باعث علاقہ مکینوں کو شادی بیاہ اور دیگر سماجی و مذہبی تقریبات کے انعقاد میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے مزید پڑھیں