پنجگور دازی بونستان کا ٹرانسفارمر مرمت کے بعد فعال عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پنجگور (این این آئی) پنجگور دازی بونستان کا ٹرانسفارمر مرمت کے بعد فعال عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دازی بونستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے ٹرانسفارمر کی خرابی کے باعث مقامی آبادی شدید مشکلات کا مزید پڑھیں

جے یوآئی کوئٹہ کامقدس مہینے میں کوئٹہ شہر میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ اور انتہائی کم پریشر پر شدید تشویش کا اظہار

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی نائب امیر و امیر ضلع کوئٹہ شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس،سینئر نائب امیر مولانا خورشیداحمد، حاجی بشیراحمد کاکڑ، سیکرٹری اطلاعات حافظ عبدالغنی شہزاد، عبدالصمد حق مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی،ملوث سب ایجنٹ اور 8افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) ایف آئی اے کی انسانی اسمگلرز کے خلاف کاروائی کوئٹہ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث سب ایجنٹ اور 8افغان باشندے گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کے اے ایچ ٹی سی مزید پڑھیں

بلوچستان، ضلع خضدار اور بارکھان میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 9 مزدور اغوا

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار اور بارکھان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 9 مزدوروں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیاگیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز خضدار مزید پڑھیں

بلوچستان بدامنی اور شورش کاشکارہرطرف خوف ودہشت،سیکورٹی ادارے وحکومت ناکام ہیں،مولاناہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ (این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کے حقوق کے حصول،بارڈرزکھولنے،روزگار،لاپتہ افرادکی بازیابی،تعلیم،امن،ترقی کیلئے اوربدامنی،ظلم وجبر،لاقانونیت،طاقت کے استعمال کے خلاف ”حق دوبلوچستان مہم” کوتیز ومزیدمنظم کریں گے،الخدمت فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں،جماعت مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد (آج)ہوگا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد (آج)پیرکی سہ پہر تین بجے ہوگا۔ اجلاس میں دیوانی ضابطہ کار (بلوچستان ترمیمی)،بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ترمیمی)،بلوچستان سروس ٹربیونل(ترمیمی)،بلوچستان پروبیشن اینڈ پیرول کے قوانین ایوان مزید پڑھیں

انجینئر حمید بلوچ کا خودمختار اور متوازن خارجہ پالیسی اپنانے کا مطالبہ

تربت (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کو وقتی سفارتی مفادات یا شخصیات کی خوشنودی کے بجائے قومی خودمختاری، اصولی مؤقف اور عوامی مزید پڑھیں

میر مرتضیٰ خان جمالی کی ہدایت پر اوستہ محمد میں رمضان سستا بازار قائم

اوستہ محمد(عابدعلی) اوستہ محمد میں صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں چیئرمین مارکیٹ کمیٹی اوستا محمد میر مرتضیٰ خان جمالی کی ھدایت پر جناح روڈ نزد نیشنل بینک کے سامنے رمضان سستا بازار منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

مستونگ میں رمضان سستا بازار قائم نہ ہوسکا

مستونگ (رپورٹر )بازار میجر چوک و گردونواح میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اشیائے خوردونوش دالیں, چینی ، چاول گوشت ،سبزی پھل، بیسن ، آٹا، گھی، دودھ, دہی، مشروبات وغیرہ کے قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ ضلعی پرائس مزید پڑھیں