لسبیلہ: زمین کے تنازع پر تصادم، 10 افراد زخمی، پولیس تحقیقات میں مصروف

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل کی حدود میں واقع علاقے پپرانی میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے تین کی حالت مزید پڑھیں

سبی: یو پی اینڈ ڈی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز کھولے گئے، شفافیت کو یقینی بنانے کا عزم

سبی(رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ اور ونگ کمانڈر کرنل زبیر کی نگرانی میں بی ایس ڈی آئی فیز ٹو کے تحت محکمہ یو پی اینڈ ڈی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز کھولے گئے۔ اس موقع پر ایگزیکٹو انجینئر یو مزید پڑھیں

لسبیلہ و حب: آر او پلانٹس کے معائنے، شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لسبیلہ(بیوروچیف) آر او پلانٹس کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔ااطہرالدین جمالی اسسٹنٹ ڈاریکٹر محکمہ ماحولیات لسبیلہ و حب اوتھل میں اظہرالدین جمالی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات تحفظ ایجنسی لسبیلہ و حب نے شہر کے مختلف نجی آر مزید پڑھیں

صحبت پور: مسلح ڈاکوؤں نے ڈاکٹر کے گھر ڈکیتی کی واردات، علاقے میں خوف و ہراس

صحبت پور(رپورٹر ) پولیس تھانہ سٹی صحبت پور کی حدود ایک مرتبہ پھر بدامنی کی لپیٹ میں گزشتہ شب گوٹھ منیر احمد کھوسہ کے رہائشی ڈاکٹر غلام محی الدین کھوسہ کے گھر میں نامعلوم مُسلح افراد نے اسلحہ کے زور مزید پڑھیں

رمضان میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے کیسکو نے خصوصی انتظامات مکمل کیے

سبی(رپورٹر)رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں اس سلسلے میں ایکسین کیسکو میر ظفر علی چھلگری نے صحافیوں سے مزید پڑھیں

سبی میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے اقدامات تیز، ایکسین پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ شہزادہ فروخ کی بریفنگ

سبی(رپورٹر)شہر میں صاف پانی کی فراہمی ترجیح مسائل کے حل کیلئے اقدامات تیز کر دی ہیں ایکسین پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ شہزادہ فروخ٬شہر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے محکمہ پبلک ہیلتھ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

اوستہ محمد میں صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت کی عوام دوست اقدامات کی مثال

اوستہ محمد ( عابدعلی ) بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے بطور صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت اپنی انتھک محنت، دیانت داری اور عوام دوستی سے صوبہ بھر میں ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

اوستہ محمد میں سادات قومی اتحاد کی مرکزی تقریب، اتحاد اور حقوق کے حصول پر زور

اوستہ محمد( عابدعلی)اوستہ محمد میں سادات قومی اتحاد پاکستان کے مرکزی چیئرمین سید ذوالفقار علی شاہ جیلانی کی قیادت میں درگاہ راجن شاہ پر ایک مرکزی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سندھ اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے گدی نشینوں مزید پڑھیں

خطۂ بلوچستان کی تقسیم امکانات، محرومیاں اور مشترکہ مستقبل

اداریہ برصغیر اور ایرانی سطحِ مرتفع کے سنگم پر پھیلا ہوا تاریخی خطۂ بلوچستان آج تین ریاستوں میں منقسم ہے بلوچستان، سیستان و بلوچستان اور نمروز۔ سرحدیں بدلتی رہیں، مگر زمین، زبان اور لوگوں کی یادداشت میں ایک مشترک تاریخ مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس کی تھانے کی حدود فیضان مسجد کے قریب ریلوے مزید پڑھیں