نیشنل پارٹی کے کارکن منظم، ضلعی صدر واجہ شوکت دشتی کی کارکنوں کے ساتھ مسلسل وابستگی

تربت (رپورٹر) نیشنل پارٹی ورکروں کی ایک منظم جماعت ھے۔پارٹی کے مقامی عہدے دار ہمیشہ اپنے ورکروں کے سنگ رہتے رہے۔موجودہ ضلعی صدر واجہ شوکت دشتی پابندی سے روزانہ پارٹی افس اتے ہیں۔اور ورکروں کے کاموں کے سلسلے میں ہر مزید پڑھیں

لورالائی باچاخان چوک سے بی آر سی،نیو اڈہ سے درگئی کدیزئی تک نیشنل ہائی وے کو فوری دو رویہ بنایا جائے،مصطفی کمال کاکڑ

لورالائی (این این آئی)پشتونخوا نیپ کے ضلعی سیکرٹری مصطفیٰ کمال کاکڑ نے لورالائی باچاخان چوک سے بی آر سی تک اور نیو اڈہ سے درگئی کدیزئی تک نیشنل ہائی وے کو فوری طور پر دو رویہ بنایا جائے اور موجودہ مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ، ملازمین کی تفصیلات طلب

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے سرکاری ملازمین کا احتجاج صوبے بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی، حکومت کا احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ، ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرکاری مزید پڑھیں

تبادلہ و تقرری سرکاری ملازمت کا حصہ،محکمہ صحت میں من مانے، غیر سنجیدہ تبادلے اور بلاجواز معطلیاں ناقابلِ برداشت ہیں،پی ایم اے

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کوئٹہ کے ایک بیا ن میں محکمہ صحت حکومتِ بلوچستان کی جانب سے گزشتہ دو برسوں سے جاری غیر قانونی، غیر آئینی اور انتقامی اقدامات کی سخت ترین الفاظ میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونے کے بعد بارش کا سلسلہ شروع

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونے کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے 23 اضلاع میں پیر سے 31 دسمبر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔اس دوران کوئٹہ، زیارت، مزید پڑھیں

زائرین کے لیے ایران بارڈ کھولنے کے اقدامات کیے جائیں،بلوچستان شیعہ کانفرنس

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان شیعہ کانفرنس کی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زائرین اور تفتان بارڈر جو کہ عرصہ 8 ماہ سے بند ہے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ کابینہ نے حکومت پاکستان اور چیف آف آرمڈ فورسز سے مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد،پولیس حراست میں لینا ہماری روایات کا حصہ نہیں، میر جعفر کریم خان بھنگر

چھتر(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر صوبائی رہنما میر جعفر کریم خان بھنگر نے مرحوم میر اللہ بخش عمرانی کی صاحبزادیوں کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین پر مزید پڑھیں

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار میر سرفراز بگٹی کی کاوشوں سے اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود، ترقی و خوشحالی کیلئے خطیر فنڈز فراہم کئے گئے ہیں،سنجے کمار پنجوانی

چھتر (این این آئی)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور اور رکن صوبائی اسمبلی سنجے کمار پنجوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کی خصوصی کاوشوں سے اقلیتی برادری کی مزید پڑھیں

صحبت پور میں اغواء شدہ نوجوان منظور احمد پولیس کارروائی میں بحفاظت بازیاب

صحبت پور(رپورٹ اعجاز پیچوہا) صحبت پور کے علاقے گوٹھ میر محمد سمالانی سے اغواء ہونے والے نوجوان منظور احمد کو پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ ایس ایس پی صحبت پور کی خصوصی کاوشوں کا نتیجہ مزید پڑھیں