معیاری،کارگر تعلیم کے ذریعے بلوچستان کا مستقبل محفوظ بنائینگے، وزیراعلی میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے تعلیم کے فروغ کا عزم دہرانے کا دن ہے، انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے پر بلوچستان کی عوام سے وعدہ ہے کہ صوبے کا کوئی سرکاری اسکول بند مزید پڑھیں

بلوچستان میں 3ہزار ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل مکمل، 164 بیسک ہیلتھ یونٹس فعال کر دئیے گئے ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران محکمہ صحت میں ایک خاموش مگر مؤثر انقلاب برپا کیا گیا ہے جس کے ثمرات اب براہِ راست عوام تک پہنچنا مزید پڑھیں

بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 12 ، بہتا پانی جم گیا، نظام زندگی متاثر

کوئٹہ: بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 12 تک جم گیا جہاں بہتا پانی بھی جمنے لگا ہے، جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ صوبے کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری رکنے کے باوجود شدید سردی اور مزید پڑھیں

پسنی: چربندن کے ساحل پر ٹرالر مافیا کا راج، مقامی ماہی گیر فاقہ کشی پر مجبور، حق دو تحریک کے کونسلران پرعوامی عدم اعتماد

پسنی (رپورٹر) پسنی کے نواحی علاقے چربندن میں سمندری شکار کو چند عناصر کی جانب سے متنازعہ بنائے جانے اور ٹرالر مافیا کی دن دیہاڑے غنڈہ گردی کے خلاف مقامی ماہی گیروں میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔ مقامی ماہی مزید پڑھیں

کراچی کے بلوچ اور بلوچستان کی سیاست: فاصلے کیوں بڑھتے گئے؟

اداریہ بلوچ سیاسی تاریخ کے متنوع تانے بانے میں کراچی اور اندرون سندھ میں آباد بلوچ برادریوں کا کردار ہمیشہ ایک دلچسپ اور پیچیدہ مطالعہ رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب یہ برادریاں بلوچستان کے مرکزی سیاسی دھارے، خاص طور مزید پڑھیں

کسیکو نے صارفین کو بجلی کے نئے کنکشن کے حصول کیلئے آن لائن نظام کاطریقہ کار شروع کردیا

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)اپنے تمام صارفین کو بجلی فراہمی کے سلسلے میں جدید ٹیکنالوجی کے مطابق مزیدبہتر سہولیات کویقینی بنانے کیلئے متعدداقدامات کررہی ہے۔اس سلسلے میں صارفین کو بجلی کے نئے کنکشن کے حصول کیلئے آن لائن نظام مزید پڑھیں

گوادر،سرکاری کیبلز کی چوری پر جی ڈی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار

گوادر (این این آئی)گوادر میں سرکاری کیبلز کی چوری پر جی ڈی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطا بق ادارہ ترقیاتی گوادر (جی ڈی اے) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر میونسپل سیکشن آفیسر یحییٰ واڈیلہ نے شہر کے مزید پڑھیں

تحریک آوازِ چاغی کا بلوچستان گرینڈ الائنس کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

دالبندین (این این آئی)تحریک آوازِ چاغی نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے مطالبات کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان کے سرکاری ملازمین اپنی تنخواہوں میں اضافے اور دیگر جائز مزید پڑھیں

کوئٹہ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر شاہوانی چوک پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے لاش مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر سید احسان شاہ نے بلوچستان نیشنل پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، اپنی جماعت دوبارہ فعال کرنے کا اعلان

گوادر /تربت (این این آئی)سابق صوبائی وزیر سید احسان شاہ نے بلوچستان نیشنل پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، اپنی جماعت دوبارہ فعال کرنے کا اعلان سابق صوبائی سید احسان شاہ نے تربت میں اپنے دفترمیں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس مزید پڑھیں