پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا والدین کی قومی ذمہ داری ہے، الیاس کبزئی

سبی(رپورٹر)ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی کی صدارت میں پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اکبر سولنگی، ڈبلیو ایچ او سے ڈاکٹر احسان اللہ، ڈی ایس مزید پڑھیں

اوتھل میں موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی سرچ لائٹس شہریوں کیلئے خطرہ بن گئیں

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) موٹر سائیکلوں اور رکشوں میں لگے سرچ لائٹس شہریوں کے لیے خطرہ بن گئے، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہرتصیلات کے مطابق لسبیلہ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر اوتھل میں موٹر سائیکلوں اور رکشوں پر لگائی گئی تیز مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر آفس اوتھل میں صرف سیاسی ٹولے کی آمد، عام شہریوں کو گھنٹوں انتظار کی ہدایت

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) اوتھل میں عوامی حلقوں کی جانب سے شکایات سامنے آئی ہیں کہ اسسٹنٹ کمشنر اوتھل کے دفتر میں صرف سیاسی شخصیات اور بااثر افراد کو ترجیح دی جا رہی ہے، جب کہ عام شہریوں کو نظر مزید پڑھیں

بلوچستان کے صننعتی شہر حب کی صورتحال صرف افسوسناک نہیں بلکہ کھلی ناانصافی، معاشی استحصال اور مقامی آبادی کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔

اداریہ پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی سے جڑا ہوا حب آج بھی بے روزگاری، محرومی اور نظراندازی کی علامت بنا ہوا ہے۔ یہاں فیکٹریاں لگی ہوئی ہیں، دھواں حب کی فضا میں اٹھتا ہے، زمین حب کی مزید پڑھیں

قلات: مسلم محلہ کی رہائشی کاکا نعیم بنگلزئی کی اہلیہ کا انتقال، فاتحہ خوانی جاری

قلات(رپورٹر) مسلم محلہ قلات کے رہائشی کاکا نعیم بنگلزئی کی اہلیہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں وہ مرحوم حاجی عبد الفتح مینگل کی صاحبزادی، ناصر مینگل کی ہمشیرہ، سابق تحصیلدار عبد الخالق بنگلزئی کی بہو، نیشنل پارٹی قلات مزید پڑھیں

قلات: مال مویشیوں کی برآمدگی پر پابندی، ڈپٹی کمشنر کے اقدام کی عوام نے تعریف کی

قلات(رپورٹر) ضلعی انتظامیہ قلات کی جانب سے ضلع سے باہر مال مویشی لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی، مراسلہ جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھلی کچہری میں شہریوں نے اس مسئلے کو اجاگر کیا کہ کثیر تعداد میں مزید پڑھیں

قلات میں شدید سردی، گیس کی مکمل بندش اور بھاری بلوں سے شہری مشکلات کا شکار

قلات(رپورٹر) قلات میں خون جما دینے والی سردی نے ہر شے جمادی، معمولات زندگی شدید متاثر، درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، گیس کی سپلائی مکمل بند، ایندھن کے متبادل انتظام نہ ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

بی این پی قلات کے ضلعی ترجمان داؤد ساسولی مستعفی، پارٹی چھوڑنے کا اعلان

قلات(رپورٹر) بلوچستان نیشنل پارٹی قلات کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری (ضلعی ترجمان) داؤد ساسولی اپنے عہدے اور پارٹی کے بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے، 10 سال تک پارٹی کیلئے دن رات وقف کی لیکن مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا، ہمیشہ مزید پڑھیں

صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے بلوچستان گرینڈ الائنس کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے بلوچستان گرینڈ الائنس کے ڈپٹی آرگنائزر حاجی شفا مینگل کی قیادت میں ملازمین کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف مزید پڑھیں

ڈیپ سی فشنگ بلوچستان کی معیشت بدلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، سینیٹر عبدالقادر

کوئٹہ (این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے طویل اور وسیع ساحلی علاقے میں گہرے سمندر کی ماہی گیری (ڈیپ سی فشنگ) صوبے کی معیشت کو نئی سمت دینے مزید پڑھیں